وضو میں سر کے مسح کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا وضو میں سر کا مسح کرتے وقت پانی کا سر کی جلد تک پہنچنا ضروری ہے؟ جواب : سر کی جلد کو گیلا کرنا صرف غسل میں ضروری ہے ، وضو میں مسح کرتے وقت سر کو گیلا کرنا مقصود و […]

غسل خانے میں وضو کی دعا اور ذکرِ الٰہی کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بیت الخلا، شاور، سنگ پر مشتمل غسل خانے میں وضو کرتے ہوئے مستحب دعا پڑھنا جائز ہے؟ نیز کیا ایسے غسل خانے میں اللہ کا نام لینا جائز ہے؟ جواب: جس غسل خانے میں شاور اور بیت الخلا دونوں ہوں ، تو […]

کیا قرآن کی کوئی صورت بغیر وضو پڑھی جاسکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا قرآن کی کوئی صورت بغیر وضو پڑھی جاسکتی ہے؟ جواب : بے وضو شخص قرآنی مصحف کو نہیں چھو سکتا، البتہ زبانی یا موبائل وغیرہ سے دیکھ کر قرآن پڑھ سکتا ہے۔ قرآن پڑھنے کے لیے وضوضروری نہیں ، البتہ مصحف […]

کیا لمبے ناخنوں سے وضو ہو جاتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا لمبے ناخنوں سے وضو ہو جاتا ہے؟ جواب : ناخنوں کو لمبا کرنا ناجائز اور فطرت کی مخالفت ہے، ناخن کاٹنے کی انتہائی مدت چالیس دن ہے ، اس کے بعد ناخن رکھنا حرام ہے، نیز کافروں سے مشابہت ہے ۔ […]

آن لائن قرآن کلاس میں وضو کی ضرورت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا آن لائن قرآن کلاس میں شرکت کے دوران وضو کر نالازمی ہے، جہاں ہم طباعت شدہ متن کو جسمانی طور پر ہاتھ نہیں لگاتے؟ جواب : مذکورہ صورت میں وضو ضروری نہیں ، وضو صرف مصحف قرآنی کو جسمانی طور پر […]

سگریٹ پینے کے بعد وضو اور کلی کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : میں سگریٹ پیتا ہوں لیکن جب میں مؤذن کی آواز سنتا ہوں، تو مسجد میں داخل ہوتا ہوں، کیا مجھے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا کلی کرنا کافی ہے؟ جواب : سگریٹ مضر صحت ہے، کئی مہلک امراض کا باعث ہے، اس […]

کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟ جواب : خون کا عطیہ کرنے کے جواز اور عدم جواز میں اہل علم کا اختلاف ہے، ہمارے مطابق مجبوری کی صورت میں خون دینا جائز ہے، بلاضرورت ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

کیا خون دینے سے وضوٹوٹ جاتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا خون دینے سے وضوٹوٹ جاتا ہے؟ جواب : خون دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

کیا ہنسنے سے وضوٹوٹ جاتا ہے، جبکہ وہ نماز میں نہیں ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا ہنسنے سے وضوٹوٹ جاتا ہے، جبکہ وہ نماز میں نہیں ہے؟ جواب: ہنسنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، خواہ نماز میں ہو یا نماز میں نہ ہو۔ البتہ نماز کے دوران قہقہہ لگا کر ہنس دیا، تو نماز ٹوٹ جائے گی ، […]

دوران غسل شرمگاہ کو ہاتھ لگا، کیا غسل سے پہلے کیا گیا وضو برقرار ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : دوران غسل شرمگاہ کو ہاتھ لگا، کیا غسل سے پہلے کیا گیا وضو برقرار ہے؟ جواب: اس میں اہل علم کا اختلاف ہے، ہمارا رجحان یہ ہے کہ وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ وضوکرنا مستحب ہے۔

سیدنا ابو بکر صدیق اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما میں سب سے بڑے عالم کا مقام

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور سید نا علی رضی اللہ عنہ میں سے بڑے عالم کون تھے ؟ جواب : علمائے اہل سنت کا اجماع واتفاق ہے کہ سید نا ابوبکر رضی اللہ عنہ مطلق طور پر تمام صحابہ […]

کیا آسمان گول ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا آسمان گول ہیں؟ جواب : آسمان گول ہیں ، علما نے اس پر اجماع نقل کیا ہے۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) فرماتے ہیں : السموات مستديرة عند علماء المسلمين وقد حكى إجماع المسلمين على ذلك غير […]

گناہوں پر دوام اور ایمان کے نقصان کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جو شخص یہ کہے کہ گناہوں پردوام ایمان کو نقصان نہیں پہنچا تا، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کے نزدیک ایمان نیکیوں سے بڑھتا ہے اور گنا ہوں کے ارتکاب یا نیکیاں نہ کرنے سے کم ہوتا ہے۔ […]

1 3 4 5 6 7