ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا خون دینے سے وضوٹوٹ جاتا ہے؟ جواب : خون دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ 📋 شارٹ لنک کاپی کریں