کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے ؟ جواب: اس بارے میں ساری کی ساری روایات ضعیف و غیر ثابت ہیں۔ ویسے بھی یہ کوئی فضیلت نہیں ، اب بھی کئی بچے مختون پیدا ہو جاتے ہیں۔

کیا گدھوں پر زکوۃ ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا گدھوں پر زکوۃ ہے؟ جواب: گدھوں پر زکوۃ نہیں ۔ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ ( 855ھ) فرماتے ہیں: لا تجب الزكاة أيضا فى البغال والحمير بالإجماع . ”خچر اور گدھوں پر بالا جماع زکوۃ واجب نہیں۔“ (منحة السالك، ص 228) اس […]

مفلس کی شرعی حیثیت اور قرض خواہوں کے حقوق

تحریر: عمران ایوب لاہوری قرض خواہوں کے لیے جائز ہے کہ انہیں جو کچھ بھی اس کے پاس ملے پکڑ لیں البتہ وہ چیزیں نہ پکڑیں جس کے بغیر گزارہ ممکن نہیں اور وہ ہے گھر ، لباس ، سردی سے بچاؤ کا سامان اور اہل وعیال سمیت اس کی خوراک لغوی وضاحت: دیوالیہ ہونے […]

یتیم کے مال کے احکام و شرعی حدود

تحریر: عمران ایوب لاہوری یتیم کو مال میں تصرف کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک کہ اس کی فہم و فراست کا علم نہ ہو جائے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَإِنْ آنَسْتُم مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ [النساء: 6] ”جب تم ان میں رشد (فہم و فراست ) محسوس کرو […]

لقطہ (گمشدہ چیز) کے احکام و شرعی رہنما اصول

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص کوئی گمشدہ چیز پائے اسے اس کے ظرف اور تسمے کی تشہیر کرنی چاہیے اور اگر اس کا مالک آ جائے تو اسے اس کے حوالے کر دے لقطه سے مراد ایسی گمشدہ چیز ہے جو راستے میں گری پڑی ملے یا اس کا مالک لاپتہ ہو ۔ باب […]

شرعی فیصلے کا اختیار کن کے پاس

تحریر: عمران ایوب لاہوری فیصلہ صرف اس کا درست ہوگا جو مجتہد ہو لغوی وضاحت: لفظِ قضاء کا معنی ہے ”حکم ، فیصلہ وغیرہ ۔“ اس کی جمع أقضية ہے۔ باب قضٰى يَقُضِى (ضرب) فیصلہ کرنا ، باب قَضَّى يُقَضى (تفعيل ) قاضی بنانا ، باب قاضٰى يُقَاضِي (مفاعلة) اور باب تَقَاضي يَتَقَاضي (تفاعل) حاکم […]

مجتہد اور مقلد کا بنیادی فرق

تحریر: عمران ایوب لاہوری مجتہد اور مقلد میں فرق مجتہد کی تعریف یہ ہے: من قامت فيه ملكة الاجتهاد أى القدرة على استنباط الأحكام الشرعية العمليه من أدلتها التفصيلية ”مجتہد وہ ہے جس میں اجتہاد کا ملکہ موجود ہو یعنی اس میں تفصیلی مآخذ سے شریعت کے عملی احکام مستنبط کرنے کی پوری قدرت موجود […]

اجتہاد سے متعلق حدیث: سند و معنٰی کی تحقیق

تحریر: عمران ایوب لاہوری اجتہاد کے متعلق ایک حدیث اور اس کی تحقیق حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف روانہ فرمایا تو ان سے دریافت کیا: تم کس چیز کے ساتھ فیصلہ کرو گے؟ انہوں نے کہا: بكتاب الله ”اللہ کی کتاب کے ساتھ“ […]

قاضی کی صفات: عدل، تقویٰ اور غیر جانبداری

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو لوگوں کے مال سے بچنے والا ہو ، فیصلے میں عدل کرے اور مساوات کے اصول پر فیصلہ کرے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : يَا دَاوُودُ إِنَّا جَعَلْنَاكَ خَلِيفَةً فِي الْأَرْضِ فَاحْكُم بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَىٰ فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَضِلُّونَ عَن سَبِيلِ […]

منصبِ قضا کی حرص: شرعی ممانعت اور انبیاء کا استثناء

تحریر: عمران ایوب لاہوری منصب قضا کی حرص و طلب حرام ہے ➊ حضرت عبد الرحمٰن بن سمره رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے انہیں حکم دیا کہ : لا تسأل الإمارة فإنك إن أعطيتها من غير مسألة أعنت عليها وإن أعطيتها عن مسألة وكلت إليها ”امارت کا […]

قضا کی طلب و حرص: وعیدات اور شرعی ہدایات

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کو قاضی بنائے (جو اسے طلب کرتا ہو) اور جو شخص قضا کا اہل ہو وہ سخت خطرے میں ہے حضرت ابو موسٰی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے چچا کی اولاد سے دو آدمی رسول اللہ صلی […]

عادل قاضی کی فضیلت اور اجر

تحریر: عمران ایوب لاہوری عادل قاضی کی فضیلت ➊ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن المقسطين عند الله على منابر من نور ”عادل (حکمران ) اللہ تعالیٰ کے پاس نور کے منبروں پر ہوں گے ۔“ [مسلم: 1827 ، كتاب […]

قاضی کا رشوت و تحفہ لینا حرام ہے

رشوت لینا اور ایسے تحفے کو قبول کرنا جو اسے قاضی ہونے کی وجہ سے دیا گیا ہے حرام ہے نواب صدیق حسن خانؒ رقمطراز ہیں کہ رشوت کے دو معنی ہیں: ① جس کے قبول کرنے والے پر حق کے خلاف فیصلے کی شرط لگائی جائے ۔ ② مال خرچ کر کے کسی کے […]

1 3 4 5 6