ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: چھوٹی بچی مردوں کی صف میں کھڑی ہوگئی، کیا نماز درست ہے؟ جواب : نماز درست ہے۔ 📋 شارٹ لنک کاپی کریں