کیا کوئی جن رسول بنا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کوئی جن رسول بنا؟ جواب: کوئی جن نبی یا رسول نہیں ہوا، تمام انبیا اور رسول انسانوں میں سے تھے۔ البتہ جو انبیا اور رسل مبعوث کیے گئے ، ان کی بعثت جنات کے لیے بھی تھی۔
بعض لوگ بنو امیہ کی مذمت کرتے ہیں، ان کا یہ اقدام کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بعض لوگ بنو امیہ کی مذمت کرتے ہیں، ان کا یہ اقدام کیسا ہے؟ جواب: بالکل درست نہیں۔ بنو امیہ میں اچھے لوگ بھی تھے اور برے بھی۔ جس طرح عام اقوام میں ہوتا ہے۔ یہ روافض کی چال ہے، وہ امت […]
کیا یہ بات درست ہے کہ صحیح بخاری کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ صحیح بخاری کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہے؟ جواب : علما کا اتفاق ہے کہ قرآن کے بعد صحیح بخاری صحیح ترین کتاب ہے علامہ احمد سر ہندی حنفی (1034ھ ) لکھتے ہیں : صحيح […]
نہج البلاغہ کی شرعی حیثیت اور اس کی نسبت کا جائزہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نہج البلاغہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: نہج البلاغہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منسوب جھوٹی کتاب ہے۔ شیعہ کے ہاں معتبر اور صحیح ترین ہے۔
شرح اعتقاد اہل السنہ لا لکائی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: شرح اعتقاد اہل السنہ لا لکائی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: شرح اعتقاد اہل السنہ، حافظ لالکائی رحمہ اللہ سے ثابت کتاب ہے۔ اس پر کئی دلائل ہیں ، لہذا اس کتاب کی نقل معتبر ہے۔
امام ابوبکر اسماعیلی کی کتاب اعتقاد ائمۃ الحدیث: ایک معتبر شرعی سند
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا امام ابوبکر اسماعیلی رحمہ اللہ (371 ھ ) سے اعتقا دائمۃ الحدیث نامی کتاب ثابت ہے؟ جواب: اعتقاد ائمۃ الحدیث امام ابوبکر اسماعیلی رحمہ اللہ سے ثابت کتاب ہے۔ اس میں ائمہ حدیث کا اجماعی عقیدہ ذکر ہوا ہے۔
کیا جیل میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا جیل میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟ جواب : جیل میں جمعہ پڑھا جاسکتا ہے۔
خطبہ جمعہ سے پہلے مسواک کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: خطبہ جمعہ سے پہلے مسواک کرنا کیسا ہے؟ جواب : ضرورت ہو، تو کرسکتا ہے۔
جو وضو میں کانوں کا مسح کرنا بھول گیا ، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جو وضو میں کانوں کا مسح کرنا بھول گیا ، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : کانوں کا مسح ضروری ہے ، اس کے بغیر وضو صحیح نہیں۔
مسلسل بارشیں ہورہی ہوں ،تو کیا قنوت نازلہ کی جاسکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : مسلسل بارشیں ہورہی ہوں ،تو کیا قنوت نازلہ کی جاسکتی ہے؟ جواب : بارشوں سے نقصانات ہورہے ہوں تو قنوت نازلہ کی جاسکتی ہے، استقاء کی طرح نماز نہیں پڑھ سکتے ۔
مسافر کے لیے نماز قصر اور جمع کرنے کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : میں جس ادارے میں تعلیم حاصل کرتا ہوں، وہ شہر سے چالیس کلومیٹر دور ہے، کیا میں روزانہ نماز قصر کرسکتا ہوں؟ جواب: آپ مسافر ہیں ، لہذا انماز کو قصر کر سکتے ہیں، نیز دو نمازوں کو جمع بھی کر سکتے […]
نماز میں تورات یا انجیل کی قرآت کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز میں تورات یا انجیل کی قرآت کرنا کیسا ہے؟ جواب : جائز نہیں، نماز میں صرف قرآن کریم کی تلاوت جائز ہے، نیز تورات و انجیل اپنی اصلی حالت پر نہیں ہیں ، ان میں تحریف ہو چکی ہے۔ ❀ علامہ […]
کیا سواری پر نماز پڑھتے ہوئے ہاتھ باندھے جائیں گے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سواری پر نماز پڑھتے ہوئے ہاتھ باندھے جائیں گے؟ جواب : جی ہاں۔ سواری پر بھی ہاتھ باندھے گا۔
مصیبت زدہ کو دیکھ کر سجدہ شکر کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : مصیبت زدہ کو دیکھ کر سجدہ شکر کرنا کیسا ہے؟ جواب : اس پر کوئی شرعی دلیل نہیں ۔ مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا پڑھنا مشروع ہے۔ ❀ سید نا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول […]