ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سواری پر نماز پڑھتے ہوئے ہاتھ باندھے جائیں گے؟ جواب : جی ہاں۔ سواری پر بھی ہاتھ باندھے گا۔ 📋 شارٹ لنک کاپی کریں