نماز جنازہ میں امام کی غلطی کا شرعی حکم
سوال نماز جنازہ میں اگر امام سے غلطی ہو جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز جنازہ میں سجدہ سہو نہیں ہوتا۔ اگر امام سے غلطی ہو جائے تو اس کا حل یہ ہے کہ: مقتدی لقمہ دے کر امام کی غلطی درست کر […]
دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانے کا حکم
سوال کیا دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث مرتضی ساجد حفظہ اللہ افضل اور بہتر یہی ہے کہ ہر مسلمان دعا اور دم کرنا خود سیکھے اور اپنے لیے خود کرے۔ دوسروں سے دم کروانا جائز ہے۔ تاہم، خود دم کرنا افضل اور بہتر عمل ہے۔
محفل حسن قراءت کے غیر شرعی امور کا جائزہ
سوال محفل حسن قراءت میں پیش آنے والے بعض امور کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ سوال یہ ہے کہ حسن قراءت کے دوران داد حاصل کرنے کے لیے کچھ قاری حضرات عوام کو ہاتھ اٹھا کر داد دینے کے اشارے کرتے ہیں، جس پر حاضرین کھڑے ہوکر دونوں ہاتھ ہلانا شروع کر دیتے ہیں۔ […]
فتنہ انکار حدیث: عزیز اللہ بوہیو کے گمراہ کن افکار کا علمی رد
تحریر: محمد جمن کنبھر حفظہ اللہ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ابتدائی تعارف (1) مضمون نگار کا پس منظر فاضل مضمون نگار عظیم مبلغ و داعی اور علم دوست ہیں ، جمعیت اہل حدیث سندھ کے نائب ناظم اعلیٰ ہیں اور دفاعِ حق کے جذبے سے سرشار ہیں ، زیر نظر مضمون اسی سلسلے کی ایک […]
عورتیں مساجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کر سکتی ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتیں مساجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کر سکتی ہیں ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تمنعوا إماء الله مساجد الله ”اللہ کی بندیوں (یعنی خواتین) کو مسجدوں سے مت روکو۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 529 ، […]
خواتین کے لیے گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری خواتین کے لیے گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تمنعوا نسائكم المساجد وبيوتهم خير لهن ”اپنی عورتوں کو مسجدوں سے مت روکو ، لیکن ان کے گھر ہی ان کے لیے […]
عورتوں کا خوشبو لگا کر یا زیب و زینت کے ساتھ مساجد میں جانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتوں کا خوشبو لگا کر یا زیب و زینت کے ساتھ مساجد میں جاتا ایسا کرنا کسی عورت کے لیے جائز نہیں ہے بلکہ حرام ہے۔ ➊ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا شهدت إحداكن المسجد فلا تمس طيبا […]
دور سے چل کر مسجد میں آنے کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری دور سے چل کر مسجد میں آنے کی فضیلت ➊ حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن أعظم الناس فى الصلاة أجرا أبعدهم إليها ممشي ”بے شک نماز میں لوگوں میں سے سب سے بڑے اجر کا مستحق وہ […]
نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے اطمینان سے جانا چاہیے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے اطمینان سے جانا چاہیے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کی اقامت سنو تو عليكم السكينة والوقار ”نماز کی طرف اطمینان و سکون اور وقار کے ساتھ چل […]
اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ دوران رکوع ملے تو کیا اس کی وہ رکعت شمار ہو گی؟
تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ دوران رکوع ملے تو کیا اس کی وہ رکعت شمار ہو گی یا نہیں؟ اس مسئلے میں اختلاف ہے لیکن راجح یہی ہے کہ فاتحہ کے بغیر رکعت نہیں ہو گی۔ (جمہور ، ائمہ اربعہ) جس نے صرف رکوع حاصل کر لیا اس کی رکعت […]
ایک مسجد میں فرائض کی دوسری جماعت کروانا جائز ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک مسجد میں فرائض کی دوسری جماعت ایک ہی مسجد میں فرض نماز کی دوسری جماعت جائز و درست ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ [البقرة: 43] ”رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔“ ➋ صلاة الجماعة تفضل على صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ” […]
کیا منفرد دوران نماز امام بن سکتا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا منفرد دوران نماز امام بن سکتا ہے منفرد کا دوران نماز امام بن جانا ، اور مقتدیوں اور امام کے درمیان کسی دیوار وغیرہ کا حائل ہو جانا نماز کے لیے نقصان دہ نہیں ہے بلکہ جائز و درست ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث […]
آذان میں الا صلوا فى الرحال ( گھروں میں نماز پڑھ لو) کی نداء
تحریر: عمران ایوب لاہوری آذان میں الا صلوا فى الرحال کی نداء سخت سرد یا برساتی رات میں مؤذن کے لیے مستحب ہے کہ دوران آذان حيٰي على الصلوة کی جگہ الا صلوا فى الرحال کہہ کر لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی اطلاع دے۔ [تفصيل كے ليے ديكهيے: بخاري: 668 ، كتاب […]
کھانے کے دوران اگر جماعت کھڑی ہو جائے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کھانے کے دوران اگر جماعت کھڑی ہو جائے تو کھانا نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ خوب اچھی طرح فارغ ہو کر پھر نماز کی طرف جانا چاہیے۔ جیسا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا كان أحدكم على الطعام فلا […]