کائنات کے منظم قوانین اور خدائی منصوبہ

تحریر: ابن علی حادثات کی تفسیر اور سوال ملحدین اکثر کائنات کے وجود کو "حادثات” کا نتیجہ قرار دیتے ہیں، لیکن کیا انہوں نے کبھی سوچا کہ ان "حوادث” کی گہرائی میں کیا ہے؟ کیا انہوں نے کبھی ان "فزیکل لاز” (Physical Laws) کا منبع تلاش کرنے کی کوشش کی ہے؟ یہ کائنات نہایت منظم […]

سائنس الحاد اور خدا کی حقیقت پر مبنی بحث

الحاد اور سائنس کا تقابل یہ تصور عام کیا جاتا ہے کہ سائنس کی موجودگی میں خدا کی ضرورت نہیں، کیونکہ سائنس تمام سوالات کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس تاثر کو فروغ دینے والے اکثر بڑے علمی اور سائنسی شخصیات ہیں۔ حالانکہ یہ علمی خیانت ہے۔ خدا کے انکار کا فیصلہ کسی […]

اگناسٹک، ملحد اور سائنس پر ایمان کا تجزیہ

تحریر: محمد سلیم مبشر زیدی کا نظریہ مبشر زیدی نے خود کو اگناسٹک قرار دیا ہے، یعنی وہ خدا کے وجود کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔ ان کے مطابق وہ سچائی کی تلاش میں ہیں اور اس علمی جستجو کو اسلام میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ […]

کیا عورت کی تدفین رات کے وقت ہونی چاہیے

سوال: کیا عورت کی تدفین رات کے اندھیرے میں کرنی چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شرعی طور پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ عورت کو خاص طور پر رات کے وقت دفنایا جائے۔ یہ بات عوام میں مشہور ہے کہ سیدہ […]

لاضرر ولا ضرار حدیث کا مفہوم اور وضاحت

سوال "لاضرر ولا ضرار” کا مفہوم سمجھائیں؟ جواب از فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ اس حدیث کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ نہ اپنے آپ کو نقصان پہنچانا جائز ہے اور نہ کسی دوسرے کو نقصان دینا جائز ہے۔ اس حدیث کی مزید تفصیل کے لیے ابن رجب حنبلی کی کتاب "جامع العلوم والحکم […]

جعلی ویوز کے لیے سافٹ ویئر بنانا اور کمائی کا حکم

سوال کیا جعلی ویوز کے لیے سافٹ ویئر بنانا یا اس سے ہونے والی کمائی جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ جعلی ویوز لینا یا دینا ناجائز ہے کیونکہ یہ کھلی دھوکہ دہی کے زمرے میں آتا ہے۔ اسی طرح ایسے سافٹ ویئر یا […]

زیادہ ایڈوانس کے عوض کم کرایہ پر فلیٹ دینے کا حکم

سوال کیا زیادہ ایڈوانس رقم کے عوض کم کرایہ پر فلیٹ دینا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مارکیٹ میں عمومی طور پر یہ معاملہ رائج ہے کہ زیادہ ایڈوانس رقم لے کر کرایہ کم کر دیا جاتا ہے، لیکن شرعی اعتبار سے ہم اس کو جائز نہیں سمجھتے۔ وجہ […]

درود شریف سے ایصال ثواب اور صدقہ کا شرعی حکم

سوال کیا درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کرنا صدقہ کا متبادل ہو سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ خواب کی تعبیر کے مطابق بیوہ عورت کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے مرحوم شوہر کے لیے صدقہ کرے، لیکن جب معلوم ہوا […]

تدفین کے بعد میت کے لیے دعا کرنے کا شرعی حکم

سوال کیا تدفین کے بعد میت کے لیے دعا کرنے کی مدت متعین ہے اور اس کے آداب کیا ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد المنان شورش حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ تدفین کے بعد میت کے لیے دعا کرنے کی مدت کے بارے میں کتاب و سنت میں کوئی […]

نماز جنازہ میں تاخیر سے شامل ہونے کا شرعی طریقہ

سوال اگر کوئی شخص جنازے کی دوسری یا تیسری تکبیر میں شامل ہو تو وہ اپنی نماز جنازہ کیسے مکمل کرے؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ جنازہ کی نماز میں اگر مقتدی کسی بھی وجہ سے تاخیر سے شامل ہو اور دوسری یا تیسری […]

قسطوں کے کاروبار کے شرعی اصول اور حدود

سوال قسطوں کا کاروبار کس حد تک جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ قسطوں کے کاروبار کے بارے میں علماء کی آراء مختلف ہیں، لیکن اکثریت اس کو جائز قرار دیتی ہے، بشرطیکہ شرعی اصولوں کی پابندی کی جائے۔ درج ذیل شرائط کا […]

غیر مسلم ملازمین کو مذہبی تہوار پر رقم دینے کا حکم

سوال: مارکیٹ میں جو خاکروب یا واش روم کی صفائی کرنے والے عیسائی ہوتے ہیں، وہ اپنی عید سے پہلے عیدی لینے آتے ہیں، اور ہر دکاندار انہیں 50 یا 100 روپے دیتا ہے۔ کیا یہ عمل جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ کفار […]

نمازوں کے جمع کرنے کا شرعی حکم

سوال: نمازیں جمع کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عمومی طور پر نمازیں جمع کرنا سفر سے متعلق ہے۔ سفر کے دوران دو نمازوں کو جمع کیا جا سکتا ہے، جس کا مطلب ہے: ظہر اور عصر کو جمع کرنا مغرب اور عشاء کو جمع کرنا فجر […]

بارات کے موقع پر لڑکی والوں کے کھانے کے انتظام کا حکم

سوال بارات کے موقع پر لڑکی والوں کی طرف سے مہمانوں کے لیے کھانے کا انتظام کرنا شرعی طور پر کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ […]

1 2 3 4
1