اس روایت کی تحقیق کہ دنیا کی نعمتوں میں سے تین چیزیں ہیں

تحریر: فضل اکبر کاشمیری السلسلة الضعيفة کی آخری حدیث ۷۱۶۲. ثلاث من نعيم الدنيا – و إن كان لا نعيم لها – مركب وطي، والمرأة الصالحة، والمنزل الواسع، اگر چہ دنیا میں کوئی نعمت نہیں مگر (پھر بھی) دنیا کی نعمتوں میں سے تین چیزیں ہیں۔ نرم و آسان سواری ، نیک عورت اور کھلا […]

امام اعظم کا لقب اور امام ابو حنیفہ

تحریر:محمد زبیر صادق آبادی امام اعظم کون؟ آل دیو بند کی اکثریت کا یہ خیال ہے کہ ’’امام اعظم‘‘ کا لقب صرف اور صرف امام ابو حنیفہ کے لئے ہی خاص ہے لیکن پالن حقانی گجراتی دیو بندی نے لکھا ہے: ’’ہمارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور امام اعظم […]

امام مالک کا رفع یدین پر آخری عمل اور موقف

تحریر: تنویر الحق ہزاروی امام مالک اور رفع یدین امام عبداللہ بن وہب المصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے (امام) مالک بن انس کو دیکھا، آپ نماز شروع کرتے وقت، رکوع سے پہلے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ اس کے راوی ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن حماد […]

بدعتیوں سے دوری امام ابن سیرین کا سبق آموز واقعہ

تحریر: تنویر حسین شاہ ہزاروی اهل بدعت سے دور رھیں ایک دفعہ امام ابو بکر محمد بن سیرین تابعی رحمہ اللہ (متوفی ۱۱۰ھ ) تشریف فرما تھے کہ (اتنے میں ) اہل بدعت میں سے دو آدمی آپ کے پاس آئے اور آکر کہنے لگے: اے ابو بکر ! ہم آپ کو ایک حدیث بیان […]

اہل حدیث کی دعوت: تقلید سے اجتناب اور اتباعِ دلیل

تحریر:عطاء اللہ سلفی اہلِ حدیث کی دعوت فقہ حنفی کی کئی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ اگر شفاء کا علم ہو تو بیماری کے علاج کے لئے ، پیشاب کے ساتھ سورہ فاتحہ لکھنا جائز ہے، دیکھئے خلاصتہ الفتاوی (۳۶۱/۴) فتاوی قاضی خان (۳۶۵/۲) حاشیہ الطحطاوی علی الدر المختار (۱۱۵/۱) فتاوی شامی (۱۵۴/۱) البحر […]

گستاخ عیسائی کا عبرتناک انجام اور ہزاروں کا ایمان

تحریر:محمد ارشد کمال ایک گستاخ عیسائی کا انجام شیخ جمال الدین ابراہیم بن محمد الطبیعی نے فرمایا: مغل امیروں میں سے ایک امیر عیسائی ہو گیا تو اس کے پاس عیسائیوں کے بڑوں میں سے ایک جماعت آئی ، وہاں (بہت  سے ) مغل بھی موجود تھے پھر ایک (عیسائی) نے نبی صلی اللہ علیہ […]

عرفہ کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو تکبیرات عید سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عرفہ (9 ذو الحجہ ) کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ (13) ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات پڑھتے تھے۔ (المستدرك للحاكم ١/ ٢٩٩ وصححه ووافقه الذهبي) سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ سے تکبیرات کے درج ذیل الفاظ […]

تین بدترین لوگ جن پر اللہ کی ناراضی ہوگی

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو تین قسم کے لوگ سید نا ابوذر رضی اللہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تین ( قسم کے لوگ ایسے ) ہیں جن سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا ، روز قیامت ان کی طرف دیکھے گا ( بھی ) نہیں، انھیں ( گناہوں […]

جرابوں پر مسح: دیوبندی علماء کا متفقہ موقف

تحریر:ابوالحسن انبالوی جرابوں پر مسح اور آل دیویند مفتی تقی عثمانی دیوبندی نے کہا: ’’جورب سوت یا اون کے موزوں کو کہتے ہیں۔‘‘ (درس ترمذی ١/ ٣٣٤) خادم حسین شجاع آبادی دیوبندی لکھتے ہیں: ”موٹے کپڑے کی جو رابیں بھی موزے کے حکم میں ہیں کیونکہ موزے کے لیے چمڑا شرط نہیں ہے اور موزے […]

رفع یدین کرنا اللہ کی تعظیم ہے

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو رکوع جاتے اور سر اٹھاتے ہوئے رفع یدین کرنا اللہ کی تعلیم ہے امام محمد بن نصر المروزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اللہ کی توحید کے بعد کوئی عمل اللہ کے لیے نماز پڑھنے سے افضل نہیں کیونکہ اس کی ابتدا توحید اور تعمیر کے ساتھ اللہ کی تعظیم سے ہوتی ہے۔ […]

صفر کا مہینہ: بدشگونی یا فضیلت کا غلط تصور

تحریر: محمد ارشد کمال صفر کا مہینہ ① بعض لوگ صفر کے مہینے کو بدشگونیوں والا مہینہ سمجھتے ہیں ، اس میں شادی بیاہ نہیں کرتے، طرح طرح کی تو ہمات میں مبتلا رہتے ہیں اور کاروبار وغیرہ کی ابتدا کرنے سے بھی اجتناب کرتے ہیں، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

طالب علم کے لیے شائستہ کردار اور مزاح کی حدود

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو طالب علم کا کردار امام ابو بکر احمد بن علی المعروف الخطیب البغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: طالب علم کے لیے لازم ہے کہ وہ کھیل کود، فضولیات اور مجالس میں احمقانہ حرکتوں سے اجتناب کرے مسخرے پن ، قہقہوں، عجیب و غریب حرکتوں سے دور رہے ، مزاح میں بھی حد […]

سورۃ النبأ, قیامت اور قرآن کی عظیم خبر

تحریر:فضل اکبر کا شمیری عظیم خبر (عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ ‎﴿١﴾‏ عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ ‎﴿٢﴾‏ الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ‎﴿٣﴾) یہ لوگ کس چیز کے بارے میں چہ میگوئیاں کر رہے ہیں؟ اس بڑی خبر کے متعلق جس میں یہ اختلاف کرتے ہیں۔ [النبا: ۱ تا ۳] فقه القرآن: سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ […]

اقبال کا قادیانی فتنہ پر دو ٹوک مؤقف

تحریر: محمد عامر ہاشم خاکوانی مرزا غلام احمد قادیانی کی شہرت اور علما کا ردعمل مرزا غلام احمد قادیانی کی شہرت ایک بڑے مناظر کی تھی، جس کی وجہ سے لوگ عمومی طور پر ان کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے۔ تاہم، ان کی تحریروں میں بتدریج مجتہد، مسیح موعود، اور پھر نبوت کے […]

1 2 3
1