کافرانہ شعارات والے کپڑوں کی درآمد کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایسے سپورٹس ڈریس (کھیلوں کے کپڑے) در آمد کرنا جن پر کافروں کے شعار اور علامتیں ہوں وہ کپڑے جن پر کافروں کے شعار ہوتے ہیں ان کی کچھ تفصیل ہے جو درج ذیل ہے: (1) اگر یہ شعار کافروں کے دینی ر موز ہوں جیسے […]
لفظ ’’ جن “ کا معنی کیا ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 2۔ لفظ ’’ جن “ کا معنی کیا ہے ؟ جواب : لفظ ”جن“ کا معنی ہے : ”پوشیدہ چیز “، لغوی اعتبار سے حاملہ کے پیٹ میں جو بچہ ہے، اس پر ”جنین“ کا لفظ بولا جاتا ہے، کیونکہ ہم اسے دیکھے نہیں سکتے۔ کسی چیز کو […]
کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 3۔ کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے ؟ جواب : جی ہاں! ایمان بالغیب اسلامی عقیدے کی بنیاد ہے، بلکہ یہ اولین وصف ہے، جس کے ساتھ اللہ تعالی نے مومنوں کو قرآن مجید میں موصوف کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: الٓمٓ ﴿١﴾ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا […]
اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 4۔ اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا ؟ جواب : اللہ تعالی نے جنات کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، جیسا کہ الله تعالی نے فرمایا : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ﴿٥٦﴾ [الذاريات: 56 ] ”اور میں نے جنوں اور انسانوں کو […]
کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 5۔ کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟ جواب : جی ہاں ! جنات شریعت کے مکلف ہیں۔ اللہ تعالی نے فرمایا : يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَـٰذَا ۚ قَالُوا شَهِدْنَا عَلَىٰ أَنفُسِنَا ۖ وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَشَهِدُوا […]
جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 6۔ جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟ جواب : سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : لا عدوى، ولا طيرة، ولا غول ”کوئی بیماری متعدی نہیں اور نہ بدشگونی (درست) ہے اور نہ غول ہے۔ “ […]
کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 7۔ کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟ جواب : جی ہاں، جنات میں بعض مسلمان ہیں اور بعض کافر، جیسا کہ اللہ تعالی نے ان کا قول حکایت کیا ہے : وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ ۖ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَـٰئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا ﴿١٤﴾ [ […]
اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 8۔ اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟ جواب : الله تعالی نے جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا ہے۔ فرمان الہٰی ہے : وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ ﴿١٥﴾ ” اور جن کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔“ […]
کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 9۔ کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟ جواب : وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ ﴿٢٧﴾ [الحجر: 27] اور جانّ (جنوں ) کو اس سے پہلے لوُ کی آگ سے ہم نے پیدا کیا۔ یعنی جنات کو انسانوں سے پہلے ”نار سموم‘‘ […]
جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 10۔ جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟ جواب : حدیث نبوی میں جنات کی تین اصناف بیان کی گئی ہیں۔ ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : الجن على ثلاثة أضاف : صنف لهم أجنحة يطيرون فى […]
جنات کی اشکال کیا ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جنات کی اشکال کیا ہیں ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ [الصافات 65] ” اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے وہ شیطانوں کے سر ہوں۔“ آیت مذکورہ میں شیاطین کے سروں کو زقوم کی شاخوں سے تشبیہ دینا، انھیں قبیح […]
کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 12۔ کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟ جواب : جن کو اس کی اصل صورت و شکل میں دیکھنا ناممکن ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ ۗ إِنَّا جَعَلْنَا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ [الأعراف: 27 ] ” […]
کیا جنات میں ’’ عفاریت “ (طاقتور شرارتی جن) ہوتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 13۔ کیا جنات میں ’’ عفاریت “ (طاقتور شرارتی جن) ہوتے ہیں ؟ جواب : جی ہاں، فرمان الہی ہے : قَالَ عِفْرِيتٌ مِّنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيكَ بِهِ ’’ جنوں میں سے ایک طاقتور شرارتی کہنے لگا : میں اسے تیرے پاس لے آوں گا۔“ [النمل: 39] یہ […]
عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 14۔ عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟ جواب : فرمان الہی ہے : قَالَ عِفْرِيتٌ مِّنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَن تَقُومَ مِن مَّقَامِكَ ۖ وَإِنِّي عَلَيْهِ لَقَوِيٌّ أَمِينٌ ﴿٣٩﴾ ”جنوں میں سے ایک طاقتور شرارتی کہنے لگا : میں اسے تیرے پاس […]