روزہ رکھ کر ایرکنڈیشن میں بیٹھنا جبکہ یہ رطوبت پیدا کرتا ہو ؟
سوال : رمضان کے دن میں ایک سے زائد مرتبہ غسل کرنے یا پورا دن ایرکنڈیشن میں بیٹھنے کا کیاحکم ہے ؟ جب کہ یہ ایرکنڈیشن رطوبت پیدا کرتا ہو ؟ جو اب : یہ جائز ہے اور اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود صوم کی […]
جب کلی کرتے ہوئے پانی منہ میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال : جب کلی کرتے یا ناک میں پانی ڈالتے وقت بلا قصد و ارادہ کے پانی حلق میں داخل ہو جائے تو کیا آدمی کا صوم فاسد ہو جائے گا ؟ جواب : صائم جب کلی کرے یا ناک میں پانی ڈالے اور پانی اس کے پیٹ میں چلا جائے تو اس کا صوم […]
روزہ کب واجب ہوتا ہے ؟
سوال : میں 23 سال کا ایک جوان ہوں، میرے والد نے تقریباً 15 سال کی عمر میں مجھے صوم کی ترغیب دی اور میں صوم رکھنے لگا مگر کچھ دن صوم رکھتا اور کچھ دن چھوڑ دیتا تھا۔ کیوں کہ میں صوم کا حقیقی معنی نہیں سمجھتا تھا۔ پھر جب میں با لغ ہو […]