قریب المرگ کے سرہانے قرآن پاک رکھنا کیسا ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: بدعت ہے ۔ بے اصل عمل ہے ، اسلاف امت اس سے ناواقف تھے ۔ رمضان المبارک میں تکمیل قرآن کے موقع پر لائٹیں لگانا کیسا ہے؟ جواب: رمضان المبارک میں تکمیل قرآن کریم کے موقع پر مسجد میں لائٹنگ کرنا بدعت اور منکر ہے ۔ خیر القرون میں اس کا […]

1