سونے کے بدلے سونا کا کیا مطلب ہے

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اس فرمان نبوی: ”الذهب بالذهب والفضة بالفضة . . .“ کا معنی اس فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہ ”سونے کے بدلے سونا، اور چاندی کے بدلے چاندی، ایک دوسرے کے مثل اور نقد بہ نقد۔“ [صحيح مسلم 1587/81] کا معنی ہے کہ انسان جب […]

سونا ادھار بیچنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ادھار سونے کی بیع اگر ایسی چیز کے بدلے ہو جس میں تاخیر حلال اور جائز نہیں تو یہ حرام ہے، جیسے: ادھار سونا درہموں کے بدلے فروخت کرنا یہ حرام ہے اور جائز نہیں، اور اگر ادھار سونے کی بیع، ایسی چیز کے بدلے ہو […]

جنس مختلف ہونے پر کمی اور زیادتی کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اگر جنسیں مختلف ہو جائیں تو پھر کمی یا زیادتی میں کوئی حرج نہیں کیونکہ فرمان نبوی ہے: جب یہ اصناف مختلف ہو جائیں تو جس طرح چاہو انہیں بیچو، اگر بیع نقد بہ نقد ہو۔ [صحيح مسلم 1587/81] [ابن عثيمين: نورعلي الدرب: 15/235]

سودی منافع پر مبنی بینک سرمایہ کاری کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سودی فوائد (منافع) کے ساتھ بنکوں میں سرمایہ کاری کا حکم علمائے شریعت کے ہاں یہ بات معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مال سے سودی فوائد کے لیے سرمایہ کاری کرنا شرعاً حرام، کبیرہ گناہ اور اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ ہے، […]

سودی مال سے زکاۃ دینا کیسا ہے

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سودی مال سے زکاۃ ادا کرنے کا حکم بنکوں وغیرہ کے ساتھ سودی معاملات کرنا حرام ہے اور سود کے نتیجے میں حاصل ہونے والے تمام فوائد حرام ہیں، وہ آدمی کا مال نہیں لہٰذا انہیں ایسے کاموں میں صرف کر دینا چاہیے جن سے عموماً […]

بنکوں کے شئیرز خریدنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بنکوں کے حصص خریدنے اور انھیں ایک مدت کے بعد بیچنے کا حکم بنکوں کے حصص کی خرید و فروخت کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ برابری اور قبضہ دینے کی شرط لگانے کے بغیر رقم کے بدلے رقم کی بیع ہے، نیز یہ سودی ادارے ہیں، […]

سودی بنکوں میں کام کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ان سودی بنکوں میں کام کرنے کا حکم جن کا سود کے ساتھ براہ راست کوئی تعلق نہیں سوال: آج کچھ ایسے بنک ہیں جن میں سودی معاملات ہوتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن میں غیر سودی معاملات ہوتے ہیں، جو ان میں کام کرتے […]

پرانے سونے کو نئے سونے کے بدلے پیچنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 123- سونا جب تک ایک دوسرے کے مثل برابر اور وزن میں مساوی نہ ہو اور ہاتھوں ہاتھ نہ ہو تو اس کی بیع حدیث کے مطابق جائز نہیں، چاہے نیا یا پرانا ہونے کے اعتبار سے، یا کسی اور اختلاف کی بنا پر سونے کی […]

چاندی کے ریال کی بیع کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 124- چاندی کے ریال کی کاغذی ریال کے ساتھ اضافے کے ساتھ بیع کا حکم اس مسئلے میں اشکال ہے، کچھ علماء عصر اس کے جواز کے بالجزم قائل ہیں، کیونکہ کاغذ چاندی نہیں، کچھ دوسرے اس کی حرمت کے قائل ہیں، کیونکہ کاغذ لوگوں کے […]

نقود کی سونے و چاندی سے مساوات

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ نقود (زر، کرنسی) سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں موجود وقت میں اہل علم کے ہاں یہ معروف ہے کہ یہ نقود، سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں کیونکہ انہیں سامان کی قیمت قرار دیا گیا ہے اور یہ سود میں ان کے قائم […]

مسجد کے لیے وقف جگہ واپس لے لینا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 354- وقف واپس لے لینا سوال: کیا یہ درست ہے کہ اگر کوئی آدمی اپنے گھر کے نیچے مسجد بنا لے جس میں باجماعت نماز ادا ہوتی ہو لیکن جمعہ نہ ہو، اسے مسجد کے علاوہ کسی دوسری چیز مثلاً تجارتی سنٹر میں تبدیل کر لے، […]

بیوی کے نان و نفقہ و رہائش کے شرعی احکام

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ نفقات (اخراجات) بیوی کا نان، نفقہ، پہناوا اور رہائش خاوند پر واجب ہے، اسی طرح میاں بیوی کا خوش اسلو بی سے رہنا اور ایک دوسرے کے ساتھ بہترین انداز میں پیش آنا شریعت کا مطلو ب ہے۔ فرمان الہی ہے: الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا […]

خاوند کے مال سے بیوی کا علاج

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کتاب و سنت میں لوگوں کے ساتھ عموماًً اور اقربا کے ساتھ خصوصاًً حسن سلوک اور احسان کرنے کے متعلق دلائل موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ» [النحل: 90] ”بے شک اللہ عدل اور احسان اور قرابت والے […]

آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ خاوند، خواہ مالدار ہی ہو، اس پر اپنی بیوی کے حج کا خرچہ واجب نہیں، لیکن اگر نکاح کرتے وقت یہ شرط لگائی جائے، جب اسے پورا کرنا ضروری ہے کیونکہ عورت کا حج ہمارے نزدیک اس پر خرچ کرنے میں نہیں آتا، کہ ہم کہیں […]

1 2