کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والے کی سزا سوال : کیا کسی کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کر لینا جرم ہے؟ اور اس کی سزا کیا ہے؟ جواب : یہ عمل ناجائز ہے اور حرام ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر […]

کھانے پینے کی چیزیں ادھار لینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ خورد و نوش کی اشیاء ادھار لینا سوال : کیا عام کھانے پینے کی چیزیں ادھار لینا اسلام میں جائز ہے؟ جواب : ایسی اشیاء کے ادھار لینے کا شریعت میں جواز موجود ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

کیا قرآن کی تعلیم پر اجرت لی جا سکتی ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ قرآن کی تعلیم پر معاوضہ لینا سوال : کیا قرآن مجید کی تعلیم، خطبہ جمعہ اور امامت وغیرہ پر اجرت لینا جائز ہے ؟ جواب : قرآن مجید کی تعلیم، خطبہ جمعہ، امامت وغیرہ پر اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس کی ممانعت کے بارے میں […]

کیا جی پی فنڈ میں ملنے والی رقم جائز ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ جی پی فنڈ کی شرعی حیثیت سوال : ہم سرکاری ملازمین کا واسطہ جی پی فنڈ سے پڑتا ہے کیا شریعت اسلامیہ کی رو سے یہ جائز ہے؟ جواب : جی پی فنڈ سے مراد وہ رقم ہے جو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے حکومت ہر ماہ کاٹتی […]

کیا جن بھی اللہ کے نافرمان ہوتے ہیں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا جنوں میں بھی انسانوں کی طرح نافرمان ہوتے ہیں ؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : «وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا […]

ایک بیع سودے میں دو سودوں سے منع

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک بیع سودے میں دو سودوں سے منع کا معنی اس کا معنی یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سودے میں دو سودوں سے منع کیا ہے۔ [سنن الترمذي، رقم الحديث 1231] اس منع کو اس معنی پر محمول کیا جائے […]

بیع عینہ اور جہاد ترک کرنے پر وعید کا مفہوم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک حدیث کا مطلب سوال: ”اس حدیث پاک سے کیا مراد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم بیع عینہ کرو گے، گائیوں کی دمیں پکڑ لوگے، کھیتی باڑی پر خوش رہو گے اور جہاد چھوڑ دو گئے تو اللہ تعالیٰ […]

اسلام میں ذخیرہ اندوز کی سزا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قیمتوں کا تعین اور ذخیرہ اندوزی اسلام میں ذخیرہ اندوز کی سزا اللہ تعالیٰ کے ہاں ذخیرہ اندوزی کرنے والے کی سزا لعنت ہے جس کا مطلب ہے، رحمت خداوندی سے دوری، اگر ذخیرہ اندوز ذخیرہ اندوزی پر اصرار کرے تو وہ تعزیر کا مستحق ہے، […]

سامان کی قیمت بڑھانے پر اتفاق

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ فروخت کرنے والوں کا اپنے پاس موجود سامان کی قیمت بڑھانے پر اتفاق اگر فروخت کرنے والے، جیسے: تاجر وغیرہ اپنے پاس موجود سامان کی قیمت خودغرضی کی بنا پر بڑھا دیں، تو حاکم چیزوں کی عادلانہ قیمتیں مقرر کر سکتا ہے، تاکہ خریداروں اور فروخت […]

تجارت میں منافع کی حد اور ایمانداری کے اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ منافع کی حد بندی اگر تمام بازار میں نرخ بڑھ جائیں تو خرید و فروخت میں منافع کی کوئی متعین حد نہیں، کبھی ایسے ہوتا ہے کہ انسان کوئی چیز، مثال کے طور پر سو روپے میں خریدتا ہے، پھر تجارتی گرم بازاری کی وجہ سے […]

ایک ہی چیز کی قیمت میں فرق

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک تاجر لوگوں کو چیزیں مختلف قیمتوں پر بیچتا ہے، چاہے وہ سامان ایک ہی ہو، مثلاً ایک کو دس روپے میں بیچ دیتا ہے، دوسرے کو بیس میں جبکہ تیسرے کو 5 روپے میں۔ اگر یہ اختلاف بازار کے اختلاف کی وجہ سے ہو اور […]

قمیتوں کے تعین اور نرخ بندی

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قیمتوں کے تعین کا حکم قمیتوں کے تعین اور نرخ بندی کی دو اقسام ہیں: (1) ایک قسم یہ ہے کہ جس میں حکام لوگوں کے ظلم اور ذخیرہ کرنے کی وجہ سے نرخ بندی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ […]

متعین کمائی کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ متعین کمائی کا حکم انسان جس سامان کا متعین مقدار یا محدود نسبت کے ساتھ قیمت ادا کر کے مالک بن جاتا ہے اور اسے اپنے قبضے میں لے لیتا ہے، اس کے لیے اس سامان کو غیر متعین منافع کے ساتھ بیچنا جائز ہے، جبکہ […]

قسطوں پر بیع کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر خرید و فروخت کے احکام قسطوں پر بیع سوال: قسطوں پر بیع کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے جبکہ یہ بات معلوم ہے کہ قسطوں پر خرید و فروخت کی صورت میں نرخ، نقد خرید و فروخت سے زیادہ ہوتا ہے؟ جواب اہل […]

1 2 3
1