اکیلا آدمی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہا آدمی اپنی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟ جواب : اگر نمازی اکیلا نماز پڑھے تو اذان و اقامت کہہ سکتا ہے۔ حدیث نبوی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : يَعْجَبُ رَبَّكَ عَزَّ وَجَلَّ […]

حقوق العباد

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ” ظلم قیامت کے دن کئی طرح کی تاریکیاں ثابت ہو گا۔ “ [صحيح بخاري/المظالم : 2447] فوائد : ظلم کرنے سے کئی ایک تاریکیاں اس طرح ہوں گی کہ ایک تو کسی کا حق، ناحق طریقہ سے لیا، دوسرے وہ اللہ […]

جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں ایک پریشان حال نوجوان لڑکی ہوں اشتراکی نظریات سے متاثرہ ایک فیملی میں رہتی ہوں۔ مجھے پردہ کرنے کی پاداش میں ان کی طرف سے شدید حملوں اور طنز و استہزاء کا سامنا کرنا پڑا جو کہ بڑھتے بڑھتے مار پیٹ تک پہنچ […]

قرآن مجید کی قسم اٹھانا

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا قرآن مجید کی قسم اٹھانا جائز ہے ؟ جواب : قرآن مجید کی قسم اٹھانا جائز ہے، کیونکہ مخلوق کی قسم ناجائزہ اور حرام ہے، جبکہ قرآن مجید اللہ رب العزت کی حقیقی کلام اور اس کی صفت ہے، مخلوق نہیں۔ جو شخص قرآن مجید کی […]

اللہ تعالیٰ کس سے محبت کرتا ہے

ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن سعد بن ابي وقاص رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: ‏‏‏‏إن الله يحب العبد التقي الغني الخفي ‏‏‏‏اخرجه مسلم. ”سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت […]

1