جادو اور جنات نکالنے کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جنوں کا وجود ہے ؟ نیز جادو کے علاج اور جنات نکالنے کی شرعی حیثیت سے آگاہ فرما دیں۔ جواب : جنوں کا وجود انبیاء علیہم السلام کی متواتر خبروں سے معلوم ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ وہ زندہ، ذی عقل اور ارادے […]
سبزیوں پر زکوۃ (عشر)
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا سبزیوں پر زکوۃ (عشر) ہے ؟ جواب : سبزیوں پر زکوۃ (عشر) واجب نہیں ہوتی۔ اس پر دلائل ملاحظہ فرمائیں : اجماع امت : اہلِ علم کا اس بات پر اجماع ہے کہ سبزیوں پر زکوٰۃ (عشر) واجب نہیں، جیسا کہ : ◈ امام ابوعبید قاسم […]
اذان میں اشهدان امير المؤمنين على ولي الله کا اضافہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان میں شہادتین کے بعد اشهد ان امير المؤمنين على ولي الله کلمات کہنا درست ہے ؟ قرآن و حدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : اذان شعائر اسلام میں سے ہے، اس کے الفاظ وہی درست ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے […]
رہ جانے والے روزوں کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں ایام ماہواری کی وجہ سے رمضان المبارک کے فوت ہونے والے روزوں کی قضاء نہیں دیتی رہی، اب ان کا شمار بھی مشکل ہے، اس بارے میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : میری اسلامی بہن! تحری (دو چیزوں […]
قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سن بلوغت کو پہنچنے کی معروف علامتوں کے اعتبار سے میں دس سال کی عمر تک بالغ ہو گئی، بلوغت کے پہلے سال ہی میں نے رمضان المبارک کو پا لیا۔ کسی عذر کے بغیر محض اس بناء پر کہ مجھے […]
رمضان کی قضاء میں تاخیر کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اگر رمضان المبارک کے روزوں کی قضاء آئندہ رمضان کے بعد تک مؤخر ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اگر کسی نے شرعی عذر کی وجہ سے (جیسے سفر یا بیماری وغیرہ) رمضان المبارک کے روزوں […]
سند دین ہے
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سند دین ہے۔ سند ہی کے ذریعے حدیث کے من الله ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ اسی کی بدولت حدیث رسول ہر قسم کی تحریف و تبدیلی اور ترمیم و اضافے سے محفوظ ہے۔ یہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں محدثین عظام کی کرامت اور […]