مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

گھبراہٹ اور وسوسوں سے بچنے کے لیے مسنون دعا

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

میں گھبراہٹ کے وقت کیا کہوں

جواب :

سیدنا عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ان کو گھبراہٹ سے (بچنے کے لیے) یہ کلمات سکھاتے تھے:
«أعوذ بكلمات الله التامة من غضبه وشر عباده، ومن همزات الشياطين وأن يحضرون »
”میں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ پناہ پکڑتا ہوں، اس کے غضب اور اس کے بندوں کے شر سے اور شیاطین کے وسوسوں سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔“ [سنن الترمذي، رقم الحديث 3528 صحيح الجامع، رقم الحديث 701]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔