مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا کلمہ ’’ لو “ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
جی ہاں!
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
استعن بالله، ولا تعجز، وإن أصابك شيء فلا تقل: لو أني فعلت كذا لم يصبني كذا. ولكن قل : قدر الله، وما شاء فعل، فإن لو تفتح عمل الشيطان
اللہ سے مدد مانگ اور عاجز نہ آنا اور اگر تجھے کوئی نقصان پہنچے تو ایسے نہ کہ اگر میں ایسے کرتا تو مجھے ایسے نہ ہوتا، بلکہ کہہ اللہ نے مقدر کیا اور جو اس نے چاہا، کر دیا۔ پس بے شک ’’اگر‘‘ کا لفظ شیطان کا عمل کھول دیتا ہے۔ [صحيح مسلم، رقم الحديث 2664 ]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔