کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے ؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے ؟

جواب:

اس بارے میں ساری کی ساری روایات ضعیف و غیر ثابت ہیں۔ ویسے بھی یہ کوئی فضیلت نہیں ، اب بھی کئی بچے مختون پیدا ہو جاتے ہیں۔