تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا شیطان موت کے وقت بھی آتا ہے
جواب :
جی ہاں،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
« إن الشيطان يأتي أحدكم عند موته فيقول: مت يهوديا، مت نصرانيا »
”بلاشبہ شیطان موت کے وقت تمھارے پاس آتا اور اس سے کہتا ہے: یہودی ہو کر مر یا عیسائی ہو کر مر۔ ‘‘