کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

جواب :

خون کا عطیہ کرنے کے جواز اور عدم جواز میں اہل علم کا اختلاف ہے، ہمارے مطابق مجبوری کی صورت میں خون دینا جائز ہے، بلاضرورت ایسا نہیں کرنا چاہیے۔