مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کمیٹی ڈالنے کا حکم

فونٹ سائز:
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

کمیٹی کا حکم
اس میں کوئی حرج نہیں، یہ ایسا قرض ہے جس میں کسی کے لیے زائد نفع لینے کی شرط نہیں ہوتی، کبار علماء کرام کی مجلس میں اس پر بحث ہوئی اور اکثریت نے اس کے جائز ہونے کا فیصلہ دیا کیونکہ اس میں سب کے لیے فائدہ ہے کوئی نقصان نہیں۔ واللہ اعلم
[ابن باز: مجموع الفتاوى و المقالات: 308/19]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔