کلمہ ’’ ابلیس“ کا کیا معنی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
کہا گیا ہے کہ ابلیس، «أَبْلَسَ » سے مشتق ہے، «إِذَا آيس » یعنی جب وہ نا امید ہوا اور اس کا تعاقب و مقابلہ شروع کر دیا۔ اس کے ناموں سے دو نام حارث اور حاکم ہیں، اس کی کنیت ابو مره اور ابو کروبیین ہے۔ [فتح الباري لابن حجر 391/6]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: