کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ

یہ اقتباس محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمه الله کی کتاب نور العینین فی اثبات رفع الیدین عند الرکوع و بعدہ فی الصلٰوۃ سے ماخوذ ہے۔

بسم الله الرحمن الرحيم
ہم تین چار ساتھیوں نے اپنے گاؤں کے ایک نوجوان مقصود کے ذریعے مولوی صاحب سے ”حدیث اور اہل حدیث“ کتاب منگوائی تاکہ اپنے مذہب کے دلائل اہل حدیث حضرات کو دکھائیں۔
لیکن جب ہم اپنے گاؤں کی مسجد اہل حدیث کے خطیب رحمت الہی محمدی صاحب کے پاس پہنچے تو معاملہ کچھ اور بن گیا۔ محمدی صاحب نے اصل کتابیں حدیث کی جب ہمارے سامنے رکھیں تو ہم حیران ہو گئے کہ اتنی خیانتیں؟ اور اس کتاب کے مصنف کی یہ خیانتیں ہمارے لیے راہ راست کا سبب بن گئیں اور ہم اہل حدیث ہو گئے۔ (26 مئی 1996ء )
کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ – Screenshot_1

کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ – Screenshot_2

کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ – Screenshot_3

کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ – Screenshot_4

کتاب حدیث اور اہل حدیث کی خیانتیں اور جھوٹ – Screenshot_5

 

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے