پھولوں اور باغوں کی پیداوار کی پیشگی خریداری کا حکم

فونٹ سائز:
کئی سالوں کے لیے پھولوں کی پیداوار خرید لینا
پانچ سال کی مدت کے لیے باغوں کی پیداوار خرید لیناجائز نہیں کیونکہ اس میں غرر، دھوکا اور جہالت (لاعلمی) ہوتی ہے، لہٰذا مذکور تاجر کے ساتھ تمھاری شراکت جائز نہیں نہ اس تجارت کا منافع لینا ہی جائز ہے، چاہے تم اس پر راضی ہو۔
[اللجنة الدائمة: 11549]