ووٹ خریدنے کی شرعی حیثیت اور حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

امیدوار کا ووٹر خریدنا

امیدوار کا ووٹر کو اپنے حق میں ووٹ دینے کے لیے مال دینا، رشوت کی ایک قسم ہے جو حرام ہے۔
[اللجنة الدائمة: 7245]