مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
وصیت میں اگر ورثا پر ظلم ہو تو اسے واپس لے لینا
ایسی وصیت سے رجوع کر لینا نہ صرف جائز ہے بلکہ یہ تمہارے لیے بہتر بھی ہے اور ورثا کے حق میں زیادہ درست، جبکہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی دلیل بھی ثابت ہے۔
[اللجنة الدائمة: 13977]