تحریر: عمران ایوب لاہوری
ورثاء کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں
حدیث نبوی ہے کہ :
إن الله أعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث
”بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر حق والے کو اس کا حق عطا کر دیا ہے لٰہذا کسی وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ۔“
[حسن: صحيح أبو داود: 2494 ، كتاب الوصايا: باب ما جاء فى الوصية للوارث ، أبو داود: 2870 ، دارمي: 3128 ، أحمد: 17004]