وفات کے وقت کوئی مسلم دو بیویاں چھوڑے، ایک کی اولاد ہو، دوسری کی نہ ہو تو وراثت میں بے اولاد بیوی کا کتنا حق ہوگا؟
نص قرآن (النساء :۱۲) کی رُو سے اُسے ثمن یعنی ۱/۸ ملے گا۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام
ای میل
Δ