والدین اپنی بیٹیوں کو بغیر محرم کے سفر کی اجازت نہ دیں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔

والدین اپنی بیٹیوں کو بغیر محرم کے سفر کی اجازت نہ دیں

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
◈ لا تسافر المرأة إلا مع ذي محرم
” عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔“
صحیح مسلم، کتاب الحج، باب سفر المرأة مع محرم الى حج وغيره: 3272
فائدہ: وہ معلمات و مبلغات بھی اللہ سے ڈر جائیں جو بغیر محرم کے سفر کر کے دوسرے علاقوں میں جا کر تبلیغ کرتی ہیں نیز جو عورتیں بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنے جاتی ہیں وہ بھی اللہ سے ڈر جائیں یہ جائز نہیں ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے