نماز مغرب سے پہلے دورکعتیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری

نماز مغرب سے پہلے دورکعتیں
یہ دو رکعتیں ادا کرنا مستحب ہے جیسا کہ حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
صلو قبل المغرب ركعتين ثم قال صلوا قبل المغرب ركعتين ثم قال عند الثالثة "لمن شاء“
”مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو، پھر فرمایا مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو، پھر تیسری مرتبہ یہی کہا اور اس کے ساتھ فرمایا، جو چاہے پڑھ لے ۔“
[بخاري: 7368٬1183 ، كتاب الجمعة : باب الصلاة قبل المغرب ، أبو داود 1281 ، بيهقي 474/2 ، ابن خزيمة 1289]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے