نماز جنازہ کے درود میں الفاظ «كما صليت وسلمت وباركت ورحمت

فونٹ سائز:
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری

سوال : نماز جنازہ کے درود میں اضافہ کرنا کیسا ہے ؟
جواب : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں :
كما صليت وسلمت وباركت ورحمت .
یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلم نہیں دی۔ بعد میں کسی شحص نے دین میں اضافہ کرتے ہوئے یہ الفاظ گھڑے ہیں۔