مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

نفاس والی عورت کی نماز پڑھے گی ؟ کب روزہ رکھے گی اور کب حج کرے گی ؟

فونٹ سائز:
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال :

میں آپ جناب سے اپنے اس مسئلہ میں فتوی کی امید رکھتی ہوں کہ کیا نفاس والی عورت چالیس دن مکمل ہونے کے بعد نماز پڑھے گی یا اس سے پہلے اگر وہ طہارت کو دیکھ لے ؟

جواب :

نفاس والی عورت جب طہر دیکھ لے تو وہ پاک ہو جائے گی اور وہ روزہ رکھے گی اور نماز ادا کرے گی ، خواہ اس کے چالیس دن پورے ہوئے ہوں یا نہیں ۔
و باللہ التوفیق وصلى اللہ على نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم

(سعودی فتوی کمیٹی)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔