نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر اور اس کی کیفیت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

وہ جادو جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا گیا، وہ آپ پر کیسے اثر انداز ہوا تھا ؟

جواب :

وہ جادو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اس طرح اثر انداز ہوا تھا کہ آپ ایک کام نہ بھی کرتے تو ایسے محسوس ہوتا کہ میں نے یہ کام کیا ہے۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے