معالجین کی غلطیاں اور علاج ترک کرنے کا سوال
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

معالجین اکثر خطا کر جاتے ہیں، کیا ہمارا اس معاملے کو چھوڑ دینا افضل ہے ؟

جواب :

جی نہیں،
خطاؤں کا بھی علاج ہے، ہم ان کے لیے ایک طریقہ پیش کرتے ہیں جس سے وہ نہ ہٹیں۔ رہی بات غلطیوں کی، وہ تو ہر ایک سے ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر غلطی کرتے ہیں اور وہ طب میں خطرناک نتائج سامنے لانے کا باعث بن جاتے ہیں تو کیا ہم علاج کروانا اور ادویات کا استعمال چھوڑ دیں؟ انجینیر غلطی کرتے ہیں تو کیا ہم عمارتیں بنانا چھوڑ دیں؟ حل تو یہ ہے کہ کوتاہی کرنے والے کا حساب لیں اور اس کو سزا دیں۔
مگر جب ہم اس باب کو بند کریں گے تو مجبوراً ہمیں جادوگروں اور شعبده بازوں کی طرف جانا پڑے گا، بلکہ غیر مسلموں کی طرف۔ پس اسلام ہی سب سے افضل دین ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے