مشورہ کی امانت اور اہمیت اسلامی تعلیمات میں
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

« باب ماجاء فى المشورة»
مشورہ کی اہمیت

❀ « عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: المستشار مؤتمن . » [حسن: رواه أبو داود 5128، والترمذي 2822، وابن ماجه 3745]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے مشورہ طلب کیا جائے وہ امانت دار ہوتا ہے۔“

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے