وضو کی دعا کے متعلق حدیث کی وضاحت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میں نے ایک مسجد میں وضو کی دعا بسم الله والحمدلله لکھی ہوئی دیکھی ہے اور اس پر مجمع الزوائد اکا حوالہ تھا، کیا یہ روایت صحیح ہے۔ جواب : مجمع الزوائد میں یہ روایت طبرانی کے حوالہ سے علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے درج […]
رکعات تراویح
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ ⑰ رکعات تراویح : ➊ عہد فاروقی میں اور اس سے پہلے اور اس کے بعد کسی زمانہ میں بھی بیس رکعات تراویح پر امت اسلامیہ کا اجماع نہیں ہوا۔ ➋ جماعت کے ساتھ بیس رکعات تراویح پڑھنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت […]
احکام و فضائل تراویح ، لیلۃ القدر ، اعتکاف ، صدقۂ فطر
170۔ تراویح : تراویح، تہجد، قیام رمضان، قیام اللیل، صلاۃ الوتر پانچوں ایک ہی عبادت ہیں اور عشاء کے بعد سے لے کر سحری کے وقت تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ ان کا جماعت کے ساتھ پڑھنا، تنہا مسجد یا گھر میں آخر رات میں پڑھنے سے افضل ہے۔ تراویح کی رکعات کی بابت […]
دوران وضو دعائیں پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دوران وضو رسول اللہ سے کوئی دعا ثابت ہے ؟ جواب: صحیح احادیث سے وضو کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ اور آخر میں یہ دُعا ثابت ہے : أَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ، […]
وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا شرعی طور پر جائز اور درست ہے، اس کے ذریعے شیطانی وساوس دور ہوتے ہیں۔ صحیح حدیث میں ہے : كان رسول […]
کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں، بعض کا خیال ہے کہ خون نکل کر بہ جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے صحیح موقف کیا ہے ؟ جواب : جسم سے خون نکلنے سے وضو نہیں، ٹوٹتا، اس کے کئی ایک دلائل ہیں: ➊ […]
شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کرنے کے بعد اگر شلوار ٹخنوں سے نیچے چلی جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟ جواب : چادر یا شلوار کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا شدید گناہ ہے۔ حدیث میں آتا ہے […]
نیل پالش کے ساتھ وضو
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ناخنوں پر نیل پالش موجود ہونے کی صورت میں وضو صحیح ہو گا یا نہیں؟ جواب : قرآن حکیم میں وضو کے متعلق ارشاد باری تعالی ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ [5-المائدة:6] ”اے ایمان والو! جب تم اقامت […]
اگر امام بے وضو نماز پڑھا دے
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : اگر امام بے وضو نماز پڑھا دے تو کیا مقتدی بھی دوبارہ نماز پڑھیں گے؟ جواب: امام بے وضو نماز پڑھا دے تو اسے نماز دوہرانا پڑے گی، لیکن مقتدی نماز نہیں لوٹائیں گے۔ ان کی نماز درست ہے، جیسا کہ : ◈ شیخ الاسلام، […]
اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران نماز اگر نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ وہ نماز مکمل کر لے یا وضو کر کے نئے سرے سے نماز پڑھے؟ جواب : نماز کے لیے وضو کا ہونا شرط ہے۔ جب وضو ٹوٹ جائے تو نمازی کو نماز چھوڑ کر […]
کیا اکہری اقامت ثابت ہے؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : اکہری اقامت کے بارے میں کیا ثابت ہے؟ جواب: اکہری اذان کے ساتھ اکہری اقامت اور دوہری اذان کے ساتھ دوہری اقامت کہی جائے گی۔ اس بارے میں وارد ہونے والی تمام روایات کا یہی مفہوم ہے۔ جہاں تک اکہری اقامت کا تعلق ہے، تو […]
غسل جمعہ کے بعد وضو
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا غسل جمعہ کے بعد وضو کرنا ضروری ہے ؟ جواب : اگر وضو کر کے غسل کیا ہے تو پھر دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں بشرطیکہ شرمگاہ کو ہاتھ نہ لگے، کیونکہ شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ نبی کریم صلى […]
بغیر وضو تلاوت قرآن مجید کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ کیونکہ حدیث میں آتا ہے : لا يمس القرآن إلا طاھرا ”قرآن کو طاہر کے سوا کوئی نہ چھوئے۔ “ صحیح راہنمائی فرمائیں۔ جواب : بے وضو انسان قرآنِ مجید کی تلاوت […]
صرف پانی سے طہارت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر غسل جنابت کے وقت صابن وغیرہ نہ ہو تو کیا صرف پانی ہی سے پاک ہوا جا سکتا ہے یا صابن وغیرہ ضروری ہے ؟ جواب : پاک اور صاف پانی میں اللہ تعالیٰ نے یہ وصف رکھا ہے کہ وہ خود پاک ہے اور […]