وضو کے بعد پانی سے شلوار یا پیٹ پر چھینٹے مارنا صحیح ہے
حافظ ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمن دارمی نے اپنی مسند میں عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حدیث بیان کی کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا اور پانی کے چھینٹے مارے۔“ اس کی سند صحیح ہے۔ تحقیق و تخریج: یہ حدیث صحیح […]
ہمیشہ با وضو رہنا بہت بڑاعمل ہے
ومن حديث بريدة قال : أصبح رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم فدعا بلالا فقال: ((يا بلال بم سبقتني إلى الجنة؟ فإني ما دخلت الجنة قط إلا وسمعت خشخشتك أمامي)) وفيه: فقال بلال: يا رسول الله ما أذنت قط إلا صليت ركعتين وما أصابني حدت قط إلا توضات عندها ورأيت أن لله على ركعتين فقال […]
اونگھنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا گہری نیند میں وضوء لازمی ہے
عن أنس رضى الله عنه قال : كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ينامون، ثم يقومون فيصلون ولا يتوضرون [اخرجه مسلم] انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سو جاتے تھے پھر اٹھتے نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے ۔ مسلم تحقیق و […]
مذی آنے سے وضو کرنا ضروری ہے
وروى مسلم من حديث محمد بن الحنفية عن على رضى الله عنه (أنه) قال: استحييت أن أسأل رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عن المذي من أجل فاطمة، فأمرت المقداد فسأله، فقال: ((منه الوضوء)) مسلم نے محمد بن حنفیہ سے روایت کیا اور انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہتے ہیں […]
آدمی اگر اپنی بیوی بچے کا بوسہ لے لے تو وضو نہیں ٹوتا
وروى عبد الكريم الحزري، عن عطاء عن عائشة: ((أن النبى صلی اللہ علیہ وسلم كان يقبل ، ثم يصلى ولا يتوضا [أخرجه الدار قطني وغيره، ورحاله هؤلاء رجال الصحيحين وقد أعل] عبد الکریم جزری عطاء سے روایت کرتے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]
بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں ہوتی
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اللہ تم میں سے کسی ایسے شخص کی نماز قبول نہیں کرتے […]
کیا ننگی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وروى قيس بن طلق عن أبيه قال: خرجنا وفدا حتى قدمنا على رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم فبايعناه وصلينا معه فلما قضى الصلاة؛ جاءه رجل كأنه بدوي فقال: يا رسول الله ما ترى في رجل مس ذكره وهو فى الصلاة فقال: ( (وهل وهو إلا مضغة منك أو بضعة منك )) [أخرجه أبو داود، […]
کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عن إسماعيل بن عياش قال حدثني ابن جريج عن أبيه قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم: ( (إذا فاء أحدكم فى صلاته أو قلس؛ فلينصرف فليتوضأ، وليين على صلاته مالم يتكلم)) قال ابن جريج وحدثني ابن أبى مليكة عن عائشة عن النبى صلی اللہ علیہ وسلم مثله أخرجه الدار قطني بالإسنادين من وجهين […]
بکری، بھیٹر، مرغی وغیرہ کے گوشت کھانے سے وضو؟
وعن جابر بن سمرة أن رجلا سأل النبي صلی اللہ علیہ وسلم: أنتوضأ من لحوم الغنم؟ قال: ( (إن شئت فتوضأ وإن شئت فلا تتوضأ )) فقال: توضأ من لحوم الإبل؟ قال: ( (نعم، فتوضأ من لحوم الإبل ، قال: أصلي فى مرابض الغنم؟ قال: ( (نعم)) قال: أصلي فى مبارك الإبل؟ قال ( (لا […]
کیا میت کو غسل دینے والے پر غسل لازم ہے؟
وعن أبى هريرة عن النبى صلی اللہ علیہ وسلم قال: من غسله الغسل ومن حمله الوضوء يعني الميت [أخرجه الترمذي وقال: حديث حسن قلت: ورجاله رجال مسلم] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا: میت کو غسل دینے […]
کیا بے وضو وظائف پڑھے جاسکتے ہیں؟
وعن عائشة قالت: ( (كان النبى صلی اللہ علیہ وسلم يذكر الله على كل أحيانه)) [أخرجوه إلا البخاري والنسائي] عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے رہتے تھے۔“ بخاری اور نسائی کے علاوہ محدثین نے یہ حدیث روایت کی ۔ تحقیق و […]
کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ماہنامہ السنہ جہلم جواب: سگریٹ نوشی حرام ہے ، اسے ترک کرنا واجب ہے ۔ صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ مہلک بیماریوں کا سبب ہے ۔ مال کا ضیاع ہے ۔ تمباکو سے فرشتوں اور انسانوں کو ایذا پہنچتی ہے ۔ ایسا شخص جب مسجد کو آئے ، تو منہ صاف کر لے […]
مسواک رب کی خوشنودی کا باعث ہے
عن عائشة الله عن النبى ما قال: ( (السواك مطهرة للفم مرضاة للرب )) [أخرجه النسائي، وابن حبان فى صحيحه وأخرجه ابن خزيمة بطريق أخرى فى صحيحه، والحاكم فى المستدرك] سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا آپ نے ارشاد فرمایا: ”مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب […]
مذی اور ودی کے نجس ہونے پر دلیل؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: مذی (بوسہ یا ملاعبت کے باعث بلا ارادہ پیشاب کی نالی سے نکلنے والا پتلا پانی) اور ودی (پیشاب کے بعد نکلنے والا سفید اور رقیق پانی) دونوں نجس ہیں ۔ جسم یا کپڑے پر لگ جائیں ، تو دھونا ضروری ہے ۔ ان کے خارج ہونے پر وضو ٹوٹ جاتا […]