مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
مسجد کی تعمیر کے لیے وقف مال سے کچھ لے کر مساکین پر خرچ کر دینا
وقف جب کسی متعین اور مقرر چیز کا ہو، جیسے: مسجد وغیرہ، تو اسے اس دوسری جگہ صرف کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس وقف شدہ مسجد کے فوائد ختم ہو جائیں، اس کے ارد گرد آبادی نہ ہونے کے سبب اس میں نماز نہ پڑھی جائے تو پھر اسے متعلقہ سرکاری محکمے کے ذریعے سے دوسری مسجد میں منتقل کر دیا جائے۔
[اللجنة الدائمة: 15920]