مسجد کے اوپر علماء کی رہائش کا شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

کیا مساجد کے اوپر علماء کے لیے رہائش کا انتظام کرنا درست ہے؟

جواب

اگر مسجد کی دکانوں یا طہارت خانوں کے اوپر رہائشی مکان تعمیر کیا جائے تو یہ شرعاً درست ہے۔ مسجد کے اصل عبادت والے حصے کے اوپر رہائش بنانا مناسب نہیں، لیکن مسجد سے ملحقہ یا اس کے نیچے موجود دکانوں یا طہارت خانوں کے اوپر رہائش تعمیر کی جا سکتی ہے۔

واللہ اعلم۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1