مسجد کی پرانی چٹائیاں نکالنے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

مسجد میں کم استعمال ہونے والی چٹائیوں وغیرہ کو نکالنے کا حکم

جب مسجد میں ان سے بہتر چٹائیاں آ جائیں تو انہیں نکالناجائز ہے، لیکن انہیں قطعی طور پر نکال دینا اور مسجد کو ننگے فرش ہی رکھنا درست نہیں کیونکہ پرانی چٹائیوں کا ہونا، نہ ہونے سے تو بہتر ہے، لیکن اگر اس لیے نکالا جائے کہ ان کے بدلے کوئی بہتر چیز بچھا دی جائے تو کوئی حرج نہیں، اس ضرورت کے پیش نظر جب انہیں نکالیں تو ضائع کرنے کے لیے نہیں بلکہ جو ضرورت مند ہو یا جو چھوٹی مسجد ہو وہاں دے دیں۔
[ابن عثيمين: نور على الدرب: 22/250]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے