قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اخروی و برزخی زندگی ہے یا دنیاوی زندگی ہے ؟ ادلئہ اربعہ سے جواب دیں، جزاکم اللہ […]

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

  تحریر: حافظ ابو یحیٰی نور پوری ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ما من أحد يسلم علي؛ إلا رد الله على روحي حتٰى أرد عليه السلام . ”(میری وفات کے بعد) جب بھی کوئی مسلمان مجھ پر سلام کہے گا تو […]

عقیدہ حیات النبی اور مسلک اہل حدیث

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ ✿ اللہ رب العزت کا فرمان ہے : وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ أَفَإِنْ مِتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ ٭ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ [21-الأنبياء:34] ’’ ہم نے آپ سے پہلے کسی انسان کو بقائے دوام نہیں بخشا، تو کیا اگر آپ […]

اہل حدیث اور عقیدہ حیات النبیﷺ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا مبتدعین دیوبندیہ کی طرح اہل سنت حیات النبی صلى الله عليه وسلم کے قائل ہیں ؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں […]

شہداء اور انبیاء کی برزخی زندگی: حقائق اور غلط فہمیاں

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلَکِ الْخُلْدَ اَفَاْئِنْ مِّتَّ فَھُمُ الْخَالِدُوْنَ٭ کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوکُمْ مبِالشَّرِّ وَالْخَیْرِ فِتْنَۃً وَّاِلَیْنَا تُرْجَعُونَ٭} (الأنبیاء 21 […]

اللہ کی موجودگی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ جلد 1 سوال اللہ تعالیٰ کہاں ہیں اور کیا محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں؟ جواب اللہ تعالیٰ کہاں ہیں؟ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى (طه:5) ترجمہ: "رحمان عرش پر مستوی ہے۔” یہ آیت مبارکہ اس […]

حیاتِ نبوی ﷺ اور اس کے مختلف پہلو

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام بسم اللہ الرحمن الرحیم ذیل میں اس اہم مسئلے کی تفصیلی وضاحت پیش کی جاتی ہے۔ مضمون میں مختلف علمائے کرام کے حوالہ جات، ان کے دلائل اور نتائجِ فکر شامل کیے گئے ہیں۔ ممکن حد تک اختصار کرتے ہوئے بھی تمام اہم حوالہ جات کو محفوظ رکھا گیا […]

صحیح احادیث کی روشنی میں حیات کی 3 اقسام کا تفصیلی بیان

ماخوذ : فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد 1، صفحہ 39 احادیث کی روشنی میں حیات کی اقسام ابتدائی تمہید الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قرآنِ کریم اور معتبر احادیث کی روشنی میں "حیات” کی تین اقسام ثابت ہیں: 1. دنیاوی حیات یہ وہ زندگی ہے جو انسان دنیا میں گزارتا ہے۔ […]

معراج و برزخ کی روشنی میں انبیاء کی حیات و عدمِ حضوری

ماخوذ: فتاویٰ ارکان اسلام سوال: کیا انبیاء زندہ ہیں اور حاضر و ناظر ہیں؟ معراج کی رات نبی کریم ﷺ کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھنا، کیا یہ انبیاء کے زندہ اور حاضر و ناظر ہونے کی دلیل ہے؟ براہ کرم دلائلِ صحیحہ کے ساتھ جواب دیا جائے۔ جزاکم اللہ […]

حدیث “میری روح میرے جسم میں لوٹائی جاتی ہے” کی تحقیق اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حیات پر استدلال کا جائزہ

ماخوذ : فتاوی علمیہ جلد 1 – اصول، تخریج اور تحقیقِ روایات – صفحہ 621 نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور درود کا جواب سوال ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث کے حوالے سے سوال ہے کہ جس میں آیا ہے: "جو شخص مجھ پر سلام پڑھتا ہے، میری روح میرے جسم میں لوٹائی […]