سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کیوں؟

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن عليا مني و أنا منه وهو ولي كل مؤمن [الترمذي : ۳۷۱۲ و إسناده حسن] بے شک علی مجھ سے ہے اور میں اُن سے ہوں اور ہر مؤمن کے ولی ہیں۔ یعنی رسول […]

سورۃ یٰس کی تلاوت اور فضائل؟

سوال : جو شخص ہر صبح سورۃ یٰس کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی دن کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (ملخصاً از مکتوب حبیب اللہ استاد کندھی مغلزئی۔ پشاور ) جواب : یہ روایت سنن الدارمی [ج2ص 457 ح3421 وطبعة محققة ح 3461] میں عطاء بن ابي […]

اعتقادی، فعلی اور قولی بدعات

تحریر: حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ بدعات کی متعدد اقسام ہیں۔ یہ اعتقادی بھی ہوتی ہیں، قولی بھی اور فعلی بھی اور فعلی بدعات میں سے کچھ ایسی ہیں جن کا تعلق جگہوں کے ساتھ ہے اور کچھ کا تعلق اوقات کے ساتھ ہے۔ اعتقادی بدعات کی مثالوں میں سے خارجیوں، رافضیوں اور معتزلہ وغیرہ […]

کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے؟ اور کیا کسی صحابی سے ان کی ملاقات صحیح سند سے ثابت ہے؟ (صفدر نذیر ولد منظور الٰہی دکاندار بھکر) الجواب: الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اس مسئلے میں علمائے […]

حدیثِ ابو حمید الساعدی سے متعلق سند کی تحقیق

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مجمع میں سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو حدیث بیان فرمائی تھی، سب سے پہلے سنن ابی داود سے اس کا متن مع ترجمہ پیش خدمت ہے۔ بعد میں اس کی تحقیق، راویوں کا دفاع اور رد کرنے […]

صوفیوں کے امام حسین بن منصور الحلاج کا مختصر تعارف

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی صاحب ! السلام علیکم ! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ میں اس خط کے ذریعے سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ منصور حلاج کون تھا؟ کس صدی میں گزرا ہے اور کس جرم کی پاداش میں اسے قتل […]

حضرت علیؓ کے بارے میں ایک من گھڑت روایت کی تحقیق

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : درج ذیل روایت کی تحقیق درکار ہے : ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا گیا تو پانی آپ کی آنکھوں کے گڑھوں پر بلند ہو گیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے پی لیا تو انہیں اولین اور […]

کیا ”غیر جامع مسجد” میں اعتکاف جائز نہیں؟

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (۲۳ شوال ۱۴۲۶؁ھ) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔چند مسائل میں راہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ بہت بہت مہربانی! سوال حسب ذیل روایات (احادیث) کی تخریج و تحقیق درکار ہے: (الف) عن عائشۃ رضي اللہ عنھا قالت: ”السنۃ علی المعتکف أن لا یعود مریضاً ولا یشھد جنازۃ……..ولا […]

نماز ظہر کا وقت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ حدیث : عن أنس بن مالك قال : كنا إذا صلينا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر ”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نمازیں پڑھتے […]

سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ سے محبت

 نبی کریم ﷺ کے حواری سیدنا زبیر بن العوام بن خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کی پھوپھی صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فرزندار جمند اور عشرہ مبشرہ میں سے تھے۔           رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ:”ان لکل نبي حواریّاً و حواريّ الزبیر بن العوام”  ہر نبی کا ایک […]

دنیا اور آخرت…….؟

تحریر: حافظ ندیم ظہیر ﴿یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ اِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا وَ زِیۡنَتَہَا فَتَعَالَیۡنَ اُمَتِّعۡکُنَّ وَ اُسَرِّحۡکُنَّ سَرَاحًا جَمِیۡلًا ﴿۲۸﴾ وَ اِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ فَاِنَّ اللّٰہَ اَعَدَّ لِلۡمُحۡسِنٰتِ مِنۡکُنَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۲۹﴾ یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنۡ یَّاۡتِ مِنۡکُنَّ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ یُّضٰعَفۡ لَہَا الۡعَذَابُ ضِعۡفَیۡنِ ؕ وَ کَانَ ذٰلِکَ […]

عشرہ مبشرہ کے مناقب و فضائل

سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ابو بکر فی الجنۃ و عمر فی الجنۃ  وعثمان فی الجنۃ و علی فی الجنۃ و طلحۃ فی الجنۃ و الزبیر فی الجنۃ و عبدالرحمن بن عوف فی الجنۃ و سعد بن أبي وقاص فی الجنۃ و سعید بن زید […]

سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل

 تحریر: حافظ شیر محمد ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ‘‘ لَقَدْ رَضِیَ اللہُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَا یِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِھِمْ فَاَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ عَلَیْھِمْ وَاَثَابَھُمْ فَتْحاً قَرِیْباً’’ اللہ راضی ہو گیا مومنین سے جب وہ درخت کے نیچے آپ کی بیعت کر رہے تھے، ان کے دلوں میں جو ہے اُسے اللہ […]

وضو اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

تحریر: عمرو بن عبدالمنعم ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی وضو کے سلسلے میں عوام الناس کی بدعات ، سوائے ان لوگوں کے جن پر اللہ کا رحم ہوا ہے، اور وہ ان بدعات سے بچے ہوتے ہیں۔۔۔ زبان کےساتھ وضو کی نیت (بدعتی )کہتا ہے:‘‘میں فلاں نماز کے لئے وضو کی نیت کرتا ہوں۔۔۔’’ یہ […]

1 2 3 4 5 216
1