سجدۂ تلاوت کا حکم اور اہمیت

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اگر میں سجدہ والی آیت پڑھوں تو کیا مجھ پر سجدۂ تلاوت واجب ہے ؟ جواب : سجدہ تلاوت سنت مؤکدہ ہے۔ اس کا چھوڑنا مناسب نہیں، جب انسان سجدے والی آیت کی تلاوت کرے تو چاہے وہ زبانی پڑھ رہا […]

اپنے گھر میں رہتے ہوئے عورت کا مسجد کے امام کی اقتداء کرنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ مسجد کے قریب رہتی ہے، مسجد اور گھر کے درمیان ایک چھوٹی سی گلی حائل ہے وہ مسجد سے اذان اور نماز کی آواز سن سکتی ہے، اور گھر میں رہتے ہوئے امام کی اقتداء میں نماز ادا کر […]

وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : وتروں میں ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : وتروں میں دعاء قوت کے لئے ہاتھ اٹھانا مشروع ہے کیونکہ یہ قوت نازلہ کی جنس سے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا […]

کسی نے اول شب وتر پڑھ لئے پھر آخر شب قیام کیا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے اول شب وتر پڑھ لئے پھر آخر شب قیام کیا، تو اب نماز کیسے پڑھوں ؟ جواب : اگر آپ نے اول شب وتر پڑھ لئے تھے پھر توفیق الہیٰ سے آخر شب قیام میسر آیا، تو اس صورت […]

منگیتر کو تحائف دینے کا شرعی حکم اور غیر شرعی مواقع کی ممانعت

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی منگیتر کو مخصوص مواقع پر تحائف دینے کا حکم لوگوں کے مابین تحائف کا تبادلہ ایسا کام ہے جو محبت اور الفت پیدا کرتا ہے، دلوں سے کینے اور خفیہ دشمنیاں نکال باہر کرتا ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ بڑا محبو ب ہے۔ رسول کریم صلی اللہ […]

تحفہ لوٹانے کا شرعی حکم اور آداب

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ لوٹانا جس کو کوئی چیز تحفہ میں دی جائے تو اس کے لیے اس جیسی یا اس سے بہتر کوئی چیز اس تحفے کے جواب میں دینا مستحب ہے لیکن یہ لازم نہیں کہ اس جیسی چیز ہی لوٹائی جائے بلکہ شرعاً مطلوب یہ ہے کہ ایک مسلمان […]

مدد کی نیت سے دیا گیا تحفہ قبول کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ اگر مدد کی نیت سے ہو تو اسے قبول کرنا اگر نفس اس کی طرف نگاہ نہ اٹھائے اور دل میں اس کا کوئی طمع نہ ہو تو اسے قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں اور جب میسر ہو تو اس کے مناسب اس کا بدلہ دیا جائے […]

تحفے کی شرعی شرائط اور رہنما اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفے کی شرعی شرائط تحفے کے لیے حسب ذیل شرطیں ہیں: (1) ایجاب و قبول۔ تحفہ دینے والا کہے: میں نے تجھے فلاں چیز تحفتا دی، تحفہ لینے والا کہے: ”میں قبول کرتا ہوں“ یا کوئی بھی ایسا صیغہ یا فعل اپنایا جائے جو اس معنی پر دلالت کرے […]

تحفہ قبول کرنے کے شرعی اصول اور آداب

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ قبول کرنے کا حکم تحفہ قبول کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ بعض اہل علم کا قول ہے کہ جب تحفہ دینے کی شرطیں مکمل ہوں تو تحفہ قبول کرنا واجب ہو جاتا ہے، اور وہ شرطیں یہ ہیں: (1) تحفہ دینے والا احسان […]

بیوی کو حسن سلوک کے بدلے ہبہ کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خاوند کا بیوی کو حسن سلوک کے بدلے میں کچھ ہبہ کرنا بیوی کے حسن سلوک اور خدمت گزاری کے بدلے میں جس تحفے کا تم نے ذکر کیا ہے جو تمھاری زندگی ہی میں اس کو ملے گا، وہ اس کو دینا جائز ہے۔ [اللجنة الدائمة: 12168]

تحفہ دی گئی چیز کسی دوسرے سے خریدنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دینے والے کا کسی دوسرے آدمی سے وہی چیز خرید لینا سوال: ایک آدمی نے کسی کو ایک گاڑی بغیر کسی عوض کے ہبہ کی، اس نے وہ گاڑی کسی دوسرے آدمی کو بیچ دی، اس پہلے مالک نے، جس کے ہاتھوں سے یہ گاڑی تحفے کی صورت […]

تحفہ واپس خریدنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دینے والے کا تحفہ لینے والے سے وہی تحفہ خرید لینا تحفہ دینے والے کے لیے جائز نہیں کہ اس نے جو چیز اپنے بھائی کو دی تھی، وہ اس سے خرید لے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ فرماتے ہیں: میں نے کسی […]

مسلمان کا کافر بھائی سے تحفہ قبول کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مسلمان کا اپنے کافر بھائی سے تحفہ قبول کرنا مسلمان کا اپنے کافر یا مشرک بھائی سے تحفہ قبول کرنا جائز ہے کیونکہ اس میں اس کی تالیف قلب کا سامان ہے، شاید اللہ تعالیٰ اس کو اسلام کی راہ سمجھا دے۔ [اللجنة الدائمة: 4172]

تحفے کی ملکیت اور اس پر تصرف کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفے کی ملکیت جس کو تحفہ دیا جائے، جب وہ اسے اپنے قبضے میں لے لے تو وہ اس کی ملکیت میں ہو جاتا ہے، وہ اس میں شری ضوابط کے مطابق تصرف کر سکتا ہے۔ اگر اس سے کچھ صدقہ کر دے تو اس کو اس کا اجر […]

1 27 28 29 30 31
1