قربانی کے بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کوئی شخص اپنے بیٹے کے عقیقہ کے لیے دو بکرے یا بھیڑ ذبح کرنے کے بجائے عیدالاضحی کے موقع پر گائے میں سات قربانیوں کے حصوں میں دو حصے عقیقہ کے شامل کر سکتا ہے؟ الجواب مسنون یہی ہے کہ عقیقہ میں بکری (بکرا) اور بھیڑ (نر […]

جمعہ کے بعد نوافل پڑھنے کا مسنون طریقہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جمعہ کی فرض نماز کے بعد جو چار رکعتیں سنت ہے وہ دو دو رکعتیں پڑھنی ہے؟ یا چار رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ الجواب دو دو کر کے پڑھی جائیں۔

ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کیا ایک ہی ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ اور قربانی بھیج سکتا ہے؟ الجواب بغیر شرعی عذر کے ایک علاقے کے لوگ دوسرے علاقے میں زکوۃ نہ بھیجیں۔ تؤخذ من اغنيائهم وترد على فقرائهم ان کے امیروں سے لے کر اُن […]

وراثت میں بے اولاد بیوی کا کتنا حق ہوگا؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال وفات کے وقت کوئی مسلم دو بیویاں چھوڑے، ایک کی اولاد ہو، دوسری کی نہ ہو تو وراثت میں بے اولاد بیوی کا کتنا حق ہوگا؟ الجواب نص قرآن (النساء :۱۲) کی رُو سے اُسے ثمن یعنی ۱/۸ ملے گا۔

دو بہنوں کو نکاح میں اکٹھا کرنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال ایک مسلم مرد کی تین بیویاں ہیں۔ دوسری (جو پہلے بیوہ تھی) پہلی کی سگی بہن ہے، چونکہ دو بہنوں کو نکاح میں اکٹھا کرنا منع ہے، دوسری سے نکاح کرنے سے پہلی کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ یا دوسری کا نکاح باطل ہے؟ تینوں بیویوں سے […]

بغیر طلاق لئے اپنے شوہر کو چھوڑ کر چلی جانے والی عورت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال زید کی نکاح شدہ مسلم بیوی بغیر طلاق لئے اپنے شوہر کو چھوڑ کر چلی گئی اور دوسرے مسلم مرد کے ساتھ کئی سال رہنے کے بعد زید کے پاس واپس لوٹ آئی۔ کیا زید کا نکاح باقی رہتا ہے؟ کیا اسے نکاح کی تجدید کرنی ہوگی؟ […]

کیا ‘جزاك الله خيراً’ کہنا شرعی طور پر جائز ہے؟

تحریر:ابو محمد نصیر احمد کاشف ’’جزاك الله خيراً‘‘ کہنا مشروع ہے اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے، جس میں ہر اصولی و جزئی معاملے کے بارے میں رہنمائی موجود ہے۔ مسلمان تو اس کا دعویٰ کرتے ہی ہیں اور اپنے اس دعویٰ میں سچے بھی ہیں ، تا ہم اس بات کا اعتراف […]

رفع یدین اور جلسہ استراحت پر دیوبندی مؤقف کا تضاد

محمد زبیر صادق آبادی آپ خود فیصلہ کریں! سید نا مالک بن حویرث رضی اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور اہل سنت کہلانے والے تمام فرقوں کا ان کے صحابی ہونے پر اتفاق ہے۔ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز شروع کرتے وقت ، رکوع جاتے وقت ، […]

بدعتی اور صوفی معتقدات پر امام ذہبی کا سخت مؤقف

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو شذرات الذهب امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ (متوفی : ۷۴۸ھ) فرماتے ہیں: جب تم کسی بدعتی کلامی کو دیکھو کہ وہ کہتا ہے تم ہمیں کتاب اللہ اور احادیث آحاد سے الگ رکھو اور عقل سے بات کرو۔ تو سمجھ لو کہ وہ ابو جہل […]

آل دیوبند، کوے کا گوشت اور فقہی اختلاف

تحریر:محمد زبیر صادق آبادی آل دیوبند اور کوا سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ سے روایت ہے: ’’أن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((خمس من الدواب من قتلهن وهو محرم فلا جناح عليه : العقرب والفأرة والكلب العقور والغراب والحدأة.))‘‘ بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ […]

ابراہیم علیہ السلام کی عظیم آزمائشیں اور امامت کا انعام

تحریر: عطاء اللہ سلفی ابراہیم علیہ السلام اور آزمائش ( وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ) اور ابراہیم (علیہ السلام) کو جب، اُن کے رب نے چند کلمات ( باتوں ) میں آزمایا تو وہ ان (سب) میں پورے اترے، اللہ نے […]

احادیث کی محفل میں تنہائی کا سکون

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو احادیث پڑھنا پڑھانا بہترین مصروفیت ہے امام نعیم بن حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبداللہ بن مبارک (رحمہ اللہ) اکثر اپنے گھر ہی میں رہتے تھے۔ ان سے کہا گیا: آپ اکثر اپنے گھر ہی میں رہتے ہیں، کیا آپ کو (تنہائی کی وجہ سے) وحشت نہیں ہوتی؟ آپ نے فرمایا: […]

سچائی، عافیت اور اخوت کی تعلیمات

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو اعمال سنوار میں باکردار بنیں سید نا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ کا بیان ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کا خادم کھانا لے کر اس کے پاس آئے تو اسے چاہیے کہ وہ خادم کو بھی اپنے ساتھ (کھانے کے لیے […]

ضعیف روایات کے فضائل میں استعمال کی حدود

تحریر: فضل اکبر کا شمیری ترغیب و ترہیب میں ضعیف روایات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دع ما يريبك إلى مالا يريبك فإن الكذب ريبة والصدق طمأنينة. جو کام تجھے شک میں ڈالے اسے چھوڑ دے اس (کام) کے لیے جو تجھے شک میں نہ ڈالے کیونکہ جھوٹ ( باعث ) شک […]

1 12 13 14 15 16 21