فتاویٰ امن پوری
1247
مضامین
- ۞ جو شخص نشے کو حلال سمجھے ، اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ کیا حق مذاہب اربعہ میں منحصر ہے؟
- ۞ نزول باری تعالیٰ کے متعلق اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے؟
- ۞ اللہ تعالیٰ کے نام کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟
- ۞ اجماع امت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
- ۞ کیا نماز جنازہ کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے؟
- ۞ اعمال کا خالق کون ہے؟
- ۞ اللہ تعالیٰ کی صفت ”محبت“ کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟
- ۞ دانتوں پر موٹی پرت یا تختی اور وضو و نماز کی صحت
- ۞ استنجا میں ٹشو پیپر کا استعمال اور وضو و نماز کی صحت
- ۞ وضو کے بعد خشک دھبوں کا حکم
- ۞ وضو کی نیت اور اس کا تکرار
- ۞ وضو میں سر کے مسح کا حکم
- ۞ غسل خانے میں وضو کی دعا اور ذکرِ الٰہی کا حکم
- ۞ کیا قرآن کی کوئی صورت بغیر وضو پڑھی جاسکتی ہے؟
- ۞ کیا لمبے ناخنوں سے وضو ہو جاتا ہے؟
- ۞ آن لائن قرآن کلاس میں وضو کی ضرورت
- ۞ کیا چھ سالہ بچے کے عوارہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- ۞ سگریٹ پینے کے بعد وضو اور کلی کا حکم
- ۞ کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟
- ۞ کیا خون دینے سے وضوٹوٹ جاتا ہے؟
- ۞ کیا ہنسنے سے وضوٹوٹ جاتا ہے، جبکہ وہ نماز میں نہیں ہے؟
- ۞ دوران غسل شرمگاہ کو ہاتھ لگا، کیا غسل سے پہلے کیا گیا وضو برقرار ہے؟
- ۞ سیدنا ابو بکر صدیق اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما میں سب سے بڑے عالم کا مقام
- ۞ کیا آسمان گول ہیں؟
- ۞ گناہوں پر دوام اور ایمان کے نقصان کا حکم
- ۞ سانپ اور بچھو کھانا کیسا ہے؟
- ۞ جو قرآن کریم کو بشر کا کلام کہے، اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ کافر جنات کے متعلق کیا کہتے ہیں؟
- ۞ کیا اجماع کتاب وسنت کے خلاف منعقد ہو سکتا ہے؟
- ۞ اجماع علما سے کیا مراد ہے؟
- ۞ جو شخص ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا واجب سمجھے، اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ تیمم کا دائرہ کار: فرائض، نوافل اور مصحف کے لیے
- ۞ مسافر کے لیے قصر نماز کا انکار اور اس کا شرعی حکم
- ۞ کیا نبی یا ولی کی قبر پر مسجد بنانا جائز ہے؟
- ۞ کیا ولی کی قبر کے پاس نماز پڑھنا مستحب ہے؟
- ۞ قاضی اگر نص کے خلاف فیصلہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ جس کا یہ عقیدہ ہو کہ فلاں قبر پر قربانی کرنا مستحب ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ اسقاط حمل کا شرعی حکم
- ۞ کیا سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر سواری پر کیا جاسکتا ہے؟