قارئین کے سوالات

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری (سوال :) کیا بیٹے کے فوت ہونے یا اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد باپ اس کی بیوی، یعنی اپنی سابقہ بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟ (جواب:) بیٹے کے فوت ہو جانے یا اپنی بیوی کو طلاق دے دینے کی صورت میں والد اپنی سابقہ بہو کے […]

باجماعت نماز یا فجر کی سنتیں ؟

 تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری جب فرض نماز کی اقامت شروع ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ سنتیں اور نوافل پڑھنا جائز نہیں خواہ صف میں کھڑے ہو کر ادا کیے جائیں یا صف سے پیچھے اور خواہ ادائیگی کے بعد کلام کرے یا نہ کرے، جیسا کہ : دلیل نمبر 1 : […]

عقیقہ صرف ساتویں دن

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری بچے یا بچی کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا بالاتفاق مستحب عمل ہے۔ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ساتویں دن مشروع قرار دیا ہے جیسا کہ :  (1) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ”يعق عن […]

علم غیب صرف اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری مطلق طور پر علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ عقیدہ قرآن، حدیث، اجماعِ امت اور ائمہ سلف کی تصریحات سے ثابت ہے۔ اس کے باوجود سلف صالحین کی مخالفت میں بعض لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی عالم الغیب کہتے ہیں۔ ان کا عقیدہ […]

صحیحین میں بدعتی راوی

تحریر: ابن الحسن المحمدی ہم راوی کے صدق و عدالت اور حفظ وضبط کو دیکھتے ہیں۔ اس کا بدعتی، مثلاً مرجی، ناصبی، قدری، معتزلی، شیعی وغیرہ ہونا مصر نہیں ہوتا۔ صحیح قول کے مطابق کسی عادل و ضابط بدعتی راوی کا داعی الی البدعہ ہونا بھی مضر نہیں ہوتا اور اس کی وہ روایت بھی […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علم غیب

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری  علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اتفاقی و اجماعی عقیدہ ہے۔ اس اجماعی عقیدے کے خلاف نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کے نظریے کی اسلام میں قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔  نصاریٰ اور روافض کا نظریہ :  انبیا […]

صفوں کو سیدھا رکھنے سے متعلق احادیث

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نماز کے لیے صفوں کو سیدھاکرنا، صفوں کے درمیان فاصلہ کم رکھنا، صف میں کندھوں کو برابر رکھنا، ٹخنے سے ٹخنا ملانا اور پاؤں کے ساتھ پاؤں ملانا سنت ہے۔ صحابہ کرام اور ائمہ سلف صالحین ہمیشہ اس کےعامل رہے ہیں۔ احادیث رسول میں صف بندی کے بارے میں […]

صفات باری تعالیٰ اور سلف صالحین

شمارہ السنہ جہلم صفات باری تعالیٰ اور سلف صالحین امام شافعی رحمہ اللہ (204ھ) فرماتے ہیں: وقد أثنى الله تبارك وتعالى على أصحاب رسول الله ، صلى الله عليه وسلم فى القرآن والتوراة والإنجيل ، وسبق لهم على لسان رسول الله ، صلى الله عليه وسلم ، من الفضل ما ليس لأحد بعدهم ، فرحمهم […]

عمر عائشہ رضی اللہ عنہا شبہات ازالہ

شمارہ السنہ جہلم عمر عائشہ رضی اللہ عنہا بوقت نکاح سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کے حوالے سے شبہات کا علمی جائزہ ملاحظہ ہو: شبه ➊: نکاح کے وقت آپ رضی اللہ عنہا کی عمر سولہ اور رخصتی کے وقت انیس سال تھی ، جن روایات میں چھ سال کی عمر میں نکاح […]

برسی منانا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: برسی منانا بدعت اور قبیح فعل ہے ۔ برسی کے موقع پر بے شمار بدعات وخرافات کا ارتکاب کیا جاتا ہے ۔ نیز یہ عمل شرعاً بے اصل ہے ۔ اللہ کا فرمان ہے: ﴿أمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللهُ وَلَوْ لَا كَلِمَةُ الفَصْلِ لَقُضِيَ […]

نماز عید کے بعد قبرستان کی زیارت کرنا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: قبرستان کی زیارت مشروع اور جائز ہے ، لیکن اسے کسی دن کے ساتھ خاص کرنا ، جیسا کہ عید کے دن قبرستان جا کر دعا کرنا اور قبر پر پھول نچھاور کرنا وغیرہ قبیح بدعت اور فعل بد ہے ۔ خیر القرون کے مسلمان اس سے ناواقف تھے ۔ وہ […]

نماز جنازہ سے پہلے یہ کہنا کیسا ہے کہ نیت کر لو؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: بدعت اور ضلالت ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازوں سے پہلے صف بندی کا حکم دیتے تھے ، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی کسی نماز سے پہلے نیت کرنے کا نہیں کہا: ۔ بعض ائمہ تو نیت کے الفاظ دہراتے ہیں ، حالاں کہ […]

چہلم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: بدعت قبیحہ ہے ۔ کسی کی وفات کے چالیس دن بعد محفل منعقد کرنا ، غم کو تازہ کرنا ، قرآن پاک ختم کرنا اور کھانے پینے کا خوب انتظام کرنا سب بدعات ہیں ۔ عبد العزیز بن باز رحمہ للہ سے چہلم کے بارے میں پوچھا گیا ، تو فرمایا: […]

محفل نعت منعقد کر کے وجد میں آکر رقص کرنا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: صوفیا کا سا عمل ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا مشروع ہے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے آداب ملحوظ خاطر رکھنا انتہائی ضروری ہیں ۔ فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے: وما يفعله الذين يدعون الوجد والمحبة لا أصل له ، […]

1 2 3 11
1