نوجوانوں اور دو شیزاوءں کا باہم خط و کتابت کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نوجوان مردوں اور عورتوں کا باہم خط و کتابت کرنا شرعاً کیسا ہے جبکہ وہ فسق و فجور عشق و فریفتگی سے خالی ہو؟ جواب : کسی شخص کے لئے اجنبی عورت سے خط و کتابت کرنا جائز نہیں ہے۔ اس […]
نجد کا صحیح مفہوم
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نجد کا صحیح مفہوم کیا ہے اور حدیث نجد سے کون مراد ہے ؟ جواب : باطل پرست ہمیشہ اہل حق کے بارے میں مختلف قسم کے پروپیگنڈے سے کام لیتے آئے ہیں۔ لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و احسان سے حق نمایاں اور […]
عاملوں سے علاج کروانا اور انہیں ہاتھ دکھانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کسی عامل کو ہاتھ دکھا کر قسمت کا حال جاننا یا اس سے اپنا علاج کروانا درست ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرما دیں۔ جواب : ایسے لوگ جو پروفیسروں کے بورڈ لگا کر ’’ جو چاہو سو پوچھو“ یا […]
شیطان کے بہکانے کے طریقے اور اللہ کی بخشش
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ شیطان انسانوں کو کیسے پھسلاتا ہے جواب : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا ۖ وَلَقَدْ عَفَا اللَّهُ عَنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ» [آل عمران: 155] ”بےشک وہ لوگ جو تم میں سے اس دن پیٹھ […]
قرآن حکیم کے ساتھ کافر ملک کا سفر
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: قرآنِ حکیم کے ساتھ کافر ملک کے سفر کا کیا حکم ہے؟ جواب: فقہاء نے بیان کیا ہے کہ یہ حرام ہے ۔ اور اس سلسلہ میں صحیح حدیث وارد ہوئی ہے جو امام مسلم رحمہ اللہ سے مروی ہے ۔ [ج 6 ص 30] اور […]
فعل قوم لوط اور آج کا معاشرہ
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے کہ اہل سدوم اپنی روز […]
دلوں کو نرم کر دینے والی چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (کتاب کا پی ڈی ایف لنک) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ، وَعَلَى آلِهِ وَ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِيْنَ، وَبَعْدًا بَابُ مَثلِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ دنیا اور آخرت کی مثال کا بیان قَالَ اللهُ تعالىٰ: وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ [الحديد: ٢٠] ❀ اللہ […]
سیدنا عثمان بن عفانؓ کی شہادت سے متعلق ایک تحقیقی مقالہ
تحریر: محمد ارشد کمال ، پی ڈی ایف لنک امیر المؤمنین سیدنا عثمان بن عفانؓ کی شہادت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ کا دور خلافت بارہ سالوں پر محیط ہے۔ اس دوران میں ملک نے بڑی ترقی کی، بہت سے علاقے زیر نگیں ہوئے ، مال کی فراوانی ہوئی لیکن افسوس کہ خلافت کے […]
قوموں پر اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے؟
تحریر: ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی قوموں پر اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے؟ ➊ ارشاد باری تعالی ہے: وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّن كُلِّ مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللَّهِ فَأَذَاقَهَا اللَّهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ﴿١١٢﴾ وَلَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظَالِمُونَ ﴿١١٣﴾ اور […]
مغربی ترقی اور اسلامی فکر کا باہمی تصادم
تحریر: محمد ظفر اقبال خلاصہ مغرب کی مادی ترقی نے اسے عالمی سطح پر غلبہ عطا کیا۔ مسلمان بیک وقت چار مختلف ادوار میں زندگی گزار رہے ہیں، جس سے وہ کشمکش میں مبتلا ہیں۔ مادی ترقی اور اسلامی تہذیب کے درمیان ہم آہنگی کی تلاش میں تین بڑے مکاتبِ فکر سامنے آئے ہیں۔ مغربی […]
انسان کی تخلیقی جستجو اور آخرت کا تصور
تحریر: جویریہ سعید خلاصہ انسان ہمیشہ سے ایک مثالی دنیا کی جستجو میں رہا ہے، اور یہ جستجو اس کی تخلیقی اور تخیلاتی صلاحیتوں میں نمایاں ہے۔ کہانیاں، دیومالائیں، اور فنتاسی دنیا کے خواب انسان کی اسی جستجو کا عکس ہیں۔ آخرت اور جنت کی حقیقتیں عقل انسانی سے ماورا ہو سکتی ہیں، مگر یہ […]
مغربی ترقی پر اسلامی علوم کے اثرات
تحریر : اخلاق احمد قادری خلاصہ راجر بیکن جیسے مغربی سائنسدان عربی علوم کے شاگرد تھے۔ مسلمانوں نے یونانی تصانیف کو محفوظ کر کے ان کے عربی تراجم کیے، جو بعد میں یورپ کی علمی ترقی کا سبب بنے۔ عربی الفاظ مغربی زبانوں میں داخل ہوئے، لیکن اس سرقے کا ذکر مغربی مورخین نہیں کرتے۔ […]
اسلامی علمی ورثہ اور مغربی سرقہ
تحریر : محمد محمود مصطفی خلاصہ مسلمانوں کے تعلیمی نظام میں مغربی علوم کو غیر ضروری اہمیت دی جا رہی ہے جبکہ اسلامی ورثے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ امام ابن تیمیہ نے زمین کی کروی شکل اور قانون جاذبیت جیسے سائنسی اصول صدیوں پہلے بیان کیے۔ مغربی مورخین مسلمانوں کی علمی خدمات کو […]
سائنس اور جدید تہذیب کا اسلامی اصولوں پر جائزہ
خلاصہ سائنس اور جدید ٹیکنالوجی پر تنقید کا مقصد مادی ترقی کو رد کرنا نہیں، بلکہ اس کے نتائج اور مقاصد کو دینی اصولوں کے مطابق پرکھنا ہے۔ جلدی سفر کرنا یا تیز رفتاری اسلام میں کوئی اخلاقی برتری نہیں رکھتی، بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ یہ چیزیں دینی مقاصد کے حصول میں […]