قرآنی آیات کو دھو کر پینے کا حکم: شرعی نقطہ نظر
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

قرآنی تعویذات یعنی ایک پلیٹ میں روغن زیتون یا زعفران سے قرآنی آیات لکھ کر ان پر پانی ڈال کر ان کو دھو کر اس کو پینے کاکیا حکم ہے؟

جواب:

مذکورہ چیزوں کے ساتھ قرآن مجید کو اس طرح لکھنا اور تحریر شدہ آیات کو دھو کر پیناجائز نہیں ہے ۔

(عبدالرزاق عفیفی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے