غیر عورت سے کپڑوں کے اوپر مباشرت کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

غیر عورت کے ساتھ کپڑوں کے اوپر دخول کیے بغیر مباشرت کرنا

جس نے یہ کام کیا وہ گناہگار ہے اور اس کو توبہ و استغفار کرنا چاہیے، اگر یہ بات حاکم کے سامنے ثابت ہو جائے کہ اس نے اس کے ساتھ جماع نہیں کیا تو وہ اس کو روکنے کے لیے کوئی مناسب تعزیری سزا دے سکتا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 6687]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1